تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طالِع ہونا" کے متعقلہ نتائج

طالِع ہونا

(افق سے) طلوع ہونا ، نکلنا ، برآمد ہونا.

طالِع کَج ہونا

مقدر بگڑنا ، قسمت خراب ہو جانا ، بدبختی کے دن آنا.

طالِع خَراب ہونا

قسمت بری ہونا ، نصیب خراب ہونا.

طالِع یاوَر ہونا

قسمت کا موافق ہونا ، اچھے دن آنا ، خوش قسمتی ہونا.

طالِع خُوب ہونا

قسمت اچھی ہونا ، بخت سازگار ہونا ، نصیب اچھے ہونا.

طالِع رُجُوع ہونا

قسمت پھرنا ، نصیب موافق ہونا ، بخت سازگار ہونا.

طالِع میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا ، قسمت میں لکھا ہونا قِسمت میں ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں طالِع ہونا کے معانیدیکھیے

طالِع ہونا

taale' honaaताले' होना

محاورہ

موضوعات: افق

  • Roman
  • Urdu

طالِع ہونا کے اردو معانی

  • (افق سے) طلوع ہونا ، نکلنا ، برآمد ہونا.

Urdu meaning of taale' honaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ufuq se) taluua honaa, nikalnaa, baraamad honaa

ताले' होना के हिंदी अर्थ

  • (उफ़ुक़ से) तलूअ होना, निकलना, बरामद होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طالِع ہونا

(افق سے) طلوع ہونا ، نکلنا ، برآمد ہونا.

طالِع کَج ہونا

مقدر بگڑنا ، قسمت خراب ہو جانا ، بدبختی کے دن آنا.

طالِع خَراب ہونا

قسمت بری ہونا ، نصیب خراب ہونا.

طالِع یاوَر ہونا

قسمت کا موافق ہونا ، اچھے دن آنا ، خوش قسمتی ہونا.

طالِع خُوب ہونا

قسمت اچھی ہونا ، بخت سازگار ہونا ، نصیب اچھے ہونا.

طالِع رُجُوع ہونا

قسمت پھرنا ، نصیب موافق ہونا ، بخت سازگار ہونا.

طالِع میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا ، قسمت میں لکھا ہونا قِسمت میں ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طالِع ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طالِع ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone