تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوالُد" کے متعقلہ نتائج

تَوالُد

افزائش نسل، تناسل، اولاد پیدا کرنا

تَوالُد و تَناسُل

اولاد پیدا ہونا اور نسل چلنا

تَوَلُّد

پیدائش، ولادت، پیدا ہونا

تَوارُد

کسی خیال یا مضمون کا ایک سے زیادہ شخصوں کے ذہن میں آنا، مضمون یا خیال یا الفاظ کا لڑ جانا

تَوالا

رک: تن٘والا

تَوالی

متوتر، پیہم، پے در پے

تَوالُف

باہمی الفت، موالفت.

تَواجُد

حالت ذوق و شوق، سرور، وجد.

تَواعُد

ایک دوسرے سے وعدہ کرنا

تَواحُد

اتحاد، یکجہتی.

تَوَلُّد ہونا

پیدا ہونا

تَوَلُّد پانا

(مجازاؑ) وجود میں آنا.

تَولِیدی

تولید (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَوَلُّدِ ذاتی

عام طور پر ضروری سلسلہ اسباب تولد کے بغیر حیات کا وجود میں آنا ، خود بخود پیدا ہو جانا.

تَوَلُّدِ نَفْسی

ابتدائے روح، ابتدائے نفس، ارتقائے نفس.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوالُد کے معانیدیکھیے

تَوالُد

tavaalud•तवालुद

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: وَلَدَ

  • Roman
  • Urdu

تَوالُد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • افزائش نسل، تناسل، اولاد پیدا کرنا

Urdu meaning of tavaalud

  • Roman
  • Urdu

  • afzaa.ish-e-nasl, tanaasul

English meaning of tavaalud

Noun, Masculine

  • begetting, being born generation after generation
  • propagation, generating again and again
  • procreation

तवालुद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वंश या नस्ल बढ़ाना, अफ़्ज़ाइश-ए-नसल, नर और मादा का मिलकर संतान उत्पन्न करना, संतान उत्पन्न करना

تَوالُد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوالُد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوالُد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone