تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَونسْنا" کے متعقلہ نتائج

تَونسْنا

گرمی شدت سے مضمحل ہونا، پیاس کے مارے بے چین ہو جانا.

تَونسانا

تون٘سنا (رک) کا تعدیہ.

تانسْنا

چشم نمائی کرنا، دھمکانا، ڈان٘ٹنا

تَوسْنا

پیاسا ہونا.

تَونسا

گرمی شدت سے پیدا ہونے والی جسمانی حرارت یا بخار، لو کا اثر، لو لگنا.

تُونبْنا

رک: تومنا.

تُوٹْنا

ٹوٹنا

تُونا

(حیوانات کا) حمل گرنا، اسقاط ہونا

توڑْنا

ٹکڑے کرنا، شکستہ کرنا

تَرَسْنا

(کسی چیز کا) بہت زیادہ خواہشمند ہونا، نہایت مشتاق رہنا، پھڑکنا، آرزو میں بے چین رہنا

تَنْنا

پورنا ، تاننا ، پھیلانا

تَنْگنا

limits, restrictions, rules

تولْنا

وزن کرنا.

تَوانا

تن و توش والا، ہٹاکٹا، جسیم

توتْنا

فیتے بننا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَونسْنا کے معانیدیکھیے

تَونسْنا

tau.nsnaa•तौंसना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تَونسْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • گرمی شدت سے مضمحل ہونا، پیاس کے مارے بے چین ہو جانا.
  • گرمی کی شدت سے مرجھانا، رن٘گ بدل جانا.

Urdu meaning of tau.nsnaa

  • Roman
  • Urdu

  • garmii shiddat se muzmahil honaa, pyaas ke maare bechain ho jaana
  • garmii kii shiddat se murjhaanaa, rang badal jaana

English meaning of tau.nsnaa

Intransitive verb

  • be affected or overcome with heat, fade due to heat, be very thirsty owing to heat

तौंसना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • गरमी से झुलस जाना, गरमी के कारण संतप्त होना
  • प्यास के मारे बेचैन हो जाना, प्यासा होना

सकर्मक क्रिया

  • = झुलसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَونسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَونسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone