تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَتْرَک" کے متعقلہ نتائج

تَتْرَک

ترش بیجوں والا ایک پیڑ، جو یورپ عرب اور فارس سے لے کر یورپ میں افغانستان تک ہوتا ہے، جو ادویات میں مستعمل ہے، اس کی بتیوں سے چمڑے کی پتیوں سے چمڑے کا رن٘گ اچھا آتا ہے، ہندوستان میں یہ پتیاں چمڑا رن٘گنے کے لئے سسلی سے من٘گائی جاتی ہیں

تَرْک

بھول چوک، سہو، فرو گزاشت

تَرَک

(کشتی بانی) لکڑی کے لٹھوں کا ٹھا ٹر جو کشتی کا کام دے ، پڑم ؛ شہتیروں کی قطار جو پانی کے بہاؤ پر تیرائی جائے تاکہ بہاؤ کے ساتھ تیرتی ہوئی منزل مقصود پر پہنچ جائے

تری

تیری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

ترا

تیرا کی تخفیف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تِرے

تیرے کی تخفیف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تِرَہ

تین

تَک

بڑی ترازو جسے زمین پر نصب کرتے ہیں یا کسی چیز سے باندھ کر لٹکاتے ہیں

تَرَح

اندوہ، غم، فرح کی ضد

تَرَہ

ترکاری، ساگ

تَلَک

رک : تک (زمان و مکاں دونوں کے فاصلہ کے لیے)

تَتْری

تاتاری (رک) کی تخفیف تراکیب میں مستعمل (شاہی کے معنی میں).

تَبْرَک

ایک درخت کہ سر زمین عرب میں پیدا ہوتا ہے ، پھول اور پتے اسکے گلاب کے پھول اور پتوں کی طرح ہوتے ہیں گلاب کے پھول کی طرح زیرہ اس کے پھول میں بھی نکلتا ہے ، تپتی ، تپتیا ؛ ایک قسم کی سبزو ترش روئیدگی ہے جس میں پتیاں ہوتی ہیں اس کو پکا کر روٹی سے کھاتے ہیں ، بعض کہتے ہیں کہ اس چو کے کا نام ہے جس میں تین پتیاں ہوتی ہیں جنس خولان ، جنس رسوت لاط : Rhamnus and Rhamnaceae ، رسوتیہ ، خولانیہ ، عنابیہ .

تِتْری

تتلی

تِتْروکھی

ایک قسم کی چھٹی چڑیا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَتْرَک کے معانیدیکھیے

تَتْرَک

tatrak•तत्रक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَتْرَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترش بیجوں والا ایک پیڑ، جو یورپ عرب اور فارس سے لے کر یورپ میں افغانستان تک ہوتا ہے، جو ادویات میں مستعمل ہے، اس کی بتیوں سے چمڑے کی پتیوں سے چمڑے کا رن٘گ اچھا آتا ہے، ہندوستان میں یہ پتیاں چمڑا رن٘گنے کے لئے سسلی سے من٘گائی جاتی ہیں

Urdu meaning of tatrak

  • Roman
  • Urdu

  • tursh biijo.n vaala ek pe.D, jo yuurop arab aur faaras se lekar yuurop me.n afGaanistaan tak hotaa hai, jo adviyaat me.n mustaamal hai, is kii battiiyo.n se cham.De kii pattiyo.n se cham.De ka rang achchhaa aataa hai, hinduustaan me.n ye pattiyaa.n cham.Daa rangne ke li.e sislii se mangaa.ii jaatii hai.n

तत्रक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पेड़ जो यूरोप, अरब, फारस से लेकर पूर्व में अफगानिस्तान तक होता है और इस पेड़ की खास उपयोगिता यह है कि इसकी पत्तियों से चमड़ा बहुत अच्छा सिझाया जाता है

تَتْرَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَتْرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَتْرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone