تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَطَلُّس" کے متعقلہ نتائج

تَطَلُّس

(تحریر کا) مٹنا ، محو ہونا ؛ (فقہ) سر کو چادر وغیرہ سے ڈھانْکنا اور اس کے دونوں کنارے کندھوں کے اوپر ڈالنا.

تَکَلُّس

चूना बनाना।।

تَسَلُّس

دھوکا، دغا

تَیتالِیسواں

تیتالیس (رک) سے منسوب یا متعلق، بیالیس کے بعد کا (عدد وغیرہ).

تیتالِیس

چالیس اور تین، تین اوپر چالیس ،(ہندسوں میں) ۴۳.

تَاَلُّق

چمکنا

تَکَلُّف

ایسی بات دکھانی جو اپنے میں نہ ہو، ظاہر داری، بناوٹ، نمود، نمائش

تَجَسُّس

جستجو، کھوج، تحقیق، تلاش، کرید، تحقیقات

تَکَلُّم

کلام، بولنا، بات کرنا

تَطَوُّع

اپنی مرضی سے کوئی نیک عمل کرنا یا صدقہ وغیرہ دینا، فرض سے زیادہ کام کرنا، ایسے حکم کی تعمیل جس کا کرنا فرض نہ ہو، مستحبات و نوافل کا ادا کرنا، نفل نماز روزہ وغیرہ بجا لانا.

تَطَبُّع

کسی کی خصلت یا عادت اختیار کرنا. برتن بھرنا ؛ بتکلف اور خلاف طبع کام کرنا.

تَقَدُّس

پاکیزگی، پاکی پاک ہونا، خالص ہونا

تَخَلُّص

شاعر کا مختصر نام جسے وہ اپنے اشعار میں، یا کلام میں اصل نام کی جگہ استعمال کرتا ہے

تَنَفُّس

سانس کی آمد و شد، سانس لینا

تَکَلُّف کا

آراستہ ، سجا ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَطَلُّس کے معانیدیکھیے

تَطَلُّس

tatallus•ततल्लुस

  • Roman
  • Urdu

تَطَلُّس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تحریر کا) مٹنا ، محو ہونا ؛ (فقہ) سر کو چادر وغیرہ سے ڈھانْکنا اور اس کے دونوں کنارے کندھوں کے اوپر ڈالنا.

Urdu meaning of tatallus

  • Roman
  • Urdu

  • (tahriir ka) miTnaa, mahv honaa ; (fiqh) sar ko chaadar vaGaira se Dhaan॒kana aur is ke dono.n kinaare kandho.n ke u.upar Daalnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَطَلُّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَطَلُّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone