تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسوِیغ" کے متعقلہ نتائج

تَسوِیغ

اجازت دینا

تَسوِیر

پہنچیاں پہننا

تَسوِیَہ

برابر کرنا، برابری، ہمواری، درستی

تَسوِیم

دشمن کے ملک پر دھاوا کرنا

تَسْوِید

کالا کرنا

تَسْوِیف

تاخیر، کسی کام میں دیر کرنا، ڈھیل کرنا، جھوٹا وعدہ کرنا، سستی.

تَسْوِیل

واقعات میں جھوٹ ملانا

تَسْبِیغ

مونث۔ عروض میں ایک زحاف کا نام

تَسْوِیق

کسی کو اپنے کام کا مالک بنا نا، خودمختاری؛ (نفسیات) وہ اندرونی تحریک یا اُکساوا جو کسی کام کی طرف توجہ کو مجبزول و مرکوز رکھنا ہے، خبط.

تَسْوِیط

ملاوٹ، آمیزش، (مجازاََ) دخل، نفوذ، اہمیت.

تُسْوِیل

ملمع سازی، فرھب، اغوا، افترا، بنائی ئوئی بات، شیطان کا بہکانا.

تَصْیِغ

(لفظاً) رن٘گ کرنا ، (مجازاً) مالش لیپ.

تَصْوِیر

صورت بنانا، صورت گری

تَسَوُّر

دیوار پر چڑھنا

تیغ

تلوار، شمشیر

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسوِیغ کے معانیدیکھیے

تَسوِیغ

tasviiG•तस्वीग़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَسوِیغ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اجازت دینا
  • دینا، عطا کرنا

Urdu meaning of tasviiG

  • Roman
  • Urdu

  • ijaazat denaa
  • denaa, ata karnaa

तस्वीग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आज्ञा दोना, इजाज़त देना
  • देना, प्रदान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسوِیغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسوِیغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone