تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشَبُّث" کے متعقلہ نتائج

تَشَبُّث

(الفظا٘) چنگل مارنا ، جھپٹا٘ مارنا، (مجازا٘) پریشانی؛ تکبر؛ شدت .

تَشَبُّہ

مشابہ ہونا ، مانند ہونا.

تَلَبُّث

دیر کرنا

تَشَبُّک

بہت زیادہ سوراخدار ہونا، چھلنی جیسا ہونا، کسی چیز کی چھلنی نما یا جالی نما نظر آنے کی کیفیت.

تَشْبی

(رک) تشبیہ.

تَشَبُّہ بِالنِّساء

عورتوں کے مانند ہونے کی حالت و کیفیت.

تَشَبُّہ بِالنَّصاریٰ

عقیدے میں ایسے عقائد رکھنا جو نصاریٰ کے عقیدوں سے ہوں نیز ان کے لباس کی مماثلت.

تَشَبُّہ بِالاِنْسان

(تصوف)ٖ وہ نظریہ جس میں خدا کو انسانی شخصیت یا شکل سے متصف کرتے ہیں جو قدیم زمانے میں رائج تھا، رک: تشکل.

تَشَبُّہ و تَخَلُّق

(تصوف) قلبِ انسانی کی وہ حالت جب اسے کسی وجود کی محبت و شیفتگی کی وجہ سے اس کی ہر ادا اور ہر بات بھی اسی کی طرح محبوب و مطلوب ہوجاتی ہے.

تَشَیُّع

شیعیت، شیعہ مذہب اختیار کرنا، اپنے آپ کو شیعہ ظاہر کرنا، شیعہ ہونا

تَکَبُّر

بڑائی، گھمنڈ، غرور، شیخی، اپنے آپ کو بڑا سمجھنا

تَطَبُّع

کسی کی خصلت یا عادت اختیار کرنا. برتن بھرنا ؛ بتکلف اور خلاف طبع کام کرنا.

تَتَبُّع

تقلید، نقل، پیروی، اتباع

تَشَدُّد

جبر، شدت، غلو، مار پیٹ (کرنا یا ہونا کے ساتھ)

تَشَخُّص

شخصیت، تجسم، مجسم ہونے کی حالت و کیفیت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشَبُّث کے معانیدیکھیے

تَشَبُّث

tashabbus•तशब्बुस

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَشَبُّث کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (الفظا٘) چنگل مارنا ، جھپٹا٘ مارنا، (مجازا٘) پریشانی؛ تکبر؛ شدت .

Urdu meaning of tashabbus

  • Roman
  • Urdu

  • (alafzaaq) changul maarana, jhapTaaq maarana, (majaaz ek) pareshaanii; takabbur; shiddat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشَبُّث)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشَبُّث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone