تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسَتُّر" کے متعقلہ نتائج

تَسَتُّر

چھپنا، پردہ کرنا، ستر پوشی، ستر (شرمگاہ) ڈھانکنا

تَستِیر

concealing, hiding, secrecy

تَسَوُّر

دیوار پر چڑھنا

تَسَخُّر

ہنسی ، مذاق ، ٹھٹھا ، تمسخر ، استہزا ، تضحیک بیگار ، بلا معاوضہ کام .

تَسَحُّر

(فقہ) سحری کھانا،روزہ رکھنے کے لیے آخر میں کچھ کھا پہ لینا .

تِیتَر

ایک قسم کا پرند جسے اکثر شوقین لڑانے کے واسطے پالتے ہیں، ایک پرند جو کبوتر سے کسی قدر بڑا اور عموماََ بھورے یا سیاہ رنگ کا ہوتا ہے، اس کی آواز تیز ہوتی ہے شوقین لوگ پالتے اور شکاری اس کا شکار کرتے ہیں، دراج، تیہو

تَسَیُّر

سیر کرنا، سیر سپاٹا، تفریح

تِہَتَّر

تین اوپرستر، تین اورستر، ہندسوں میں: 73

تُرْتُر

جلد جلد ، فر فر ، تیزی سے.

تَسَر

(پارچہ بافی) جولا ہے کی نال ، بنالا یا بانا ڈالنے کا آلہ شکل میں چھوارے کی گٹھلی کے مشابہ آہنی یا چوبی اور حسب ضرورت چھوٹ بڑا ہوتا ہے ، دھڑکی ، ماکویا مکو ، تیری ، رک : نال

تَنْتَر

(لفظاً) کسی رسم کا اہم جزو ؛ رکن مذہب ؛ کتاب جو امور دین سے متعلق ہو ، ہندوؤں کا اُسنا (پرستش) سے متعلق ایک شاستر.

تُسار

fog, mist, dew

تِسَر

رک : تیسرا .

توتَر

توتلا

تِرِتْرْ

تین چیزوں کا مجموعہ ، تگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسَتُّر کے معانیدیکھیے

تَسَتُّر

tasattur•तसत्तुर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: سَتَرَ

  • Roman
  • Urdu

تَسَتُّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھپنا، پردہ کرنا، ستر پوشی، ستر (شرمگاہ) ڈھانکنا

Urdu meaning of tasattur

  • Roman
  • Urdu

  • chhupnaa, parda karnaa, sattar poshii, sattar (sharmagaah) Dha.nknaa

English meaning of tasattur

Noun, Masculine

  • covering one's body, covering private parts, observing pardah

तसत्तुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छुपना, पर्दा करना, शरीर को ढकना, गुप्तांगों को ढाँकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسَتُّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسَتُّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone