تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْقِیص" کے متعقلہ نتائج

تَرْقِیص

(تجوید) آواز کو نچانا یعنی کبھی بلند کرنا اور کبھی نیچی کرنا، یہ تلاوت کے عیوب میں سے ایک عیب ہے

تَرْقِیع

پیوند لگانا

تَرَقّی

زیادتی، افزائش، بڑھنا، آگے بڑھنا

تَنْقِیص

نقص، گھٹاؤ، کم کرنا، نقصان، کمی، تحقیر، عیب جوئی، مذمت، ہجو، اعتراض، نکتہ چینی

تَرْصِیص

مضبوطی، استوری، ٹھیک کرنا، ران٘گ کے ساتھ کسی چیز کو جوڑنا اور بند کرنا، ٹان٘کا لگانے کا عمل

تَرْقِیم

تحریر ، نگارش ، لکھائی

تَرْقِیط

(لفظاً) ہلکے رن٘گ کی کھر دری آتش فشاں چٹان ، (مراداً) اس چٹان سے نکلنے والا لاوا.

تَرْخِیص

رخصت، اجازت

تَرْقِیق

رقت ؛ پتلا کرنا ، رقیق کرنا.

تَرْقین

نشان کرنا

تِرْکَس

ٹیڑھا ، ترچھا.

تری

تیری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تِرْیا

(ہندو) عورت، استری، نار یا ناری

تَرتیب کَرْنا

سلسلہ وار بنانا، اکھٹا کرنا، جمع کرنا، مرتب کرنا

عُشْری تَرْقِیم

اعشاری طریقہ سے لکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْقِیص کے معانیدیکھیے

تَرْقِیص

tarqiis•तर्क़ीस

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تجوید

  • Roman
  • Urdu

تَرْقِیص کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تجوید) آواز کو نچانا یعنی کبھی بلند کرنا اور کبھی نیچی کرنا، یہ تلاوت کے عیوب میں سے ایک عیب ہے

Urdu meaning of tarqiis

  • Roman
  • Urdu

  • (tajviid) aavaaz ko nachaanaa yaanii kabhii buland karnaa aur kabhii niichii karnaa, ye tilaavat ke uyuub me.n se ek a.ib hai

English meaning of tarqiis

Noun, Feminine

  • lowering and raising the voice, a defect in recitation of the Holy Quran

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْقِیص)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْقِیص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone