تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْقِیط" کے متعقلہ نتائج

تَرْقِیط

(لفظاً) ہلکے رن٘گ کی کھر دری آتش فشاں چٹان ، (مراداً) اس چٹان سے نکلنے والا لاوا.

تُرْکِیَّت

ترک ہونے کی حالت خصوصیت یا جذبہ ، ترکوں کی عادات و خصائل.

تَرْقِیع

پیوند لگانا

تَرَقّی

زیادتی، افزائش، بڑھنا، آگے بڑھنا

تَرْقِیص

(تجوید) آواز کو نچانا یعنی کبھی بلند کرنا اور کبھی نیچی کرنا، یہ تلاوت کے عیوب میں سے ایک عیب ہے

تَرْقِیم

تحریر ، نگارش ، لکھائی

تَرْقِیق

رقت ؛ پتلا کرنا ، رقیق کرنا.

تَرَقِّیاتی

ترقیات (رک) سے متعلق.

تِراکوتا

بغیر روغن کے بھورے سرخ رنْگ سے بنی ہوئی آرائش گیلی اشیاء (بالعموم ظروف سازی، مجسمہ سازی اور تعمیرات میں) وہ سامان جس سے یہ اشیا تیارہوں.

طَرِیقَت

راہ، باٹ، رستہ، ڈگر

تَرْقین

نشان کرنا

تَرَقِّیات

بلندی، برتری، درجہ بڑھنا، عروج، زیادتی، افزایش، اضافہ، بڑھنا، آگے بڑھنا، اصلاح، بہتری

تِرْیاقات

تریاق (رک) کی جمع ؛ کاٹ ، اتار.

تِرْیاقِیَّت

زہر کا اثر دور کرنے کی خاصیت ، تریاقی مادہ.

تری

تیری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْقِیط کے معانیدیکھیے

تَرْقِیط

tarqiit•तर्क़ीत

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

تَرْقِیط کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) ہلکے رن٘گ کی کھر دری آتش فشاں چٹان ، (مراداً) اس چٹان سے نکلنے والا لاوا.

Urdu meaning of tarqiit

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) halke rang kii khuradrii aatish fishaa.n chaTTaan, (muraadan) is chaTTaan se nikalne vaala laavaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْقِیط)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْقِیط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone