تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمَطُّر" کے متعقلہ نتائج

تَمَطُّر

بارش میں باہر جانا

طُمْطُراقِی

شان و شوکت، تجمّل

طُمْطُراق

تزک و احتشام، کروفر، شان و شوکت، دھوم دھام، رعب داب، دَبدَبہ، جاہ و جلال

تَمَطِّی

جماہی لینا

تَعَطُّر

خوشبودار ہونا، مہکنا، مہک

تَقَطُّر

بونْد بونْد ٹپکنے کی حالت ، قطرہ قطرہ نکلنا ، مثال کے لیے رک : تقطیر البول .

تَفَطُّر

چرنا، پھٹنا، درز پڑنا، پرت الگ ہونا، دراڑ پڑنے کا عمل، کھل جانا

تُمْبُرُ

(موسیقی) ایک گندھرو کا نام ورادھ ، تمبورہ

تَمَرُّط

بال گر جانا ، بال جھڑنا ، تمام سر کے بال گرجانا

تَمِسْر

اندھیرا

تِمِر

تاریک، اندھیرا

تَمُور

رک : تنْبور.

تَصَوُّر

ذہن میں کسی شے کی صورت قائم کرنا، دھیان، خیال

تَسَوُّر

دیوار پر چڑھنا

تَغَیُّر

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمَطُّر کے معانیدیکھیے

تَمَطُّر

tamattur•तमत्तुर

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَمَطُّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بارش میں باہر جانا

Urdu meaning of tamattur

  • Roman
  • Urdu

  • baarish me.n baahar jaana

तमत्तुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बारिश में बाहर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمَطُّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمَطُّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone