تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَپْناما" کے متعقلہ نتائج

ٹَپْناما

(لشکری) جہاز پرموجود وہ رجسٹر، جس میں سمندری سفر کے دوران میں طوفان گرمی وغیرہ کا حال لکھا رہتا ہے

ٹَپْنا

کودنا، پھان٘دنا ، اچکنا ، چھلان٘گ مارنا ، لان٘گ جانا

ٹَپانا

بغیر دانہ پانی کے رکھنا، بغیر کھلائے بلائے پڑا رہنے دینا، جھوٹے آسرے میں رکھنا، فضول بٹھائے رکھنا، بلاوجہ حیران کرنا

ٹَپکانا

تھوڑا تھوڑا پانی ڈالنا، بوند بوند گرانا

ٹِپارا

تاج کی شکل کی ایک ٹوپی، جس میں کافی کی طرح تین شاخیں (نوکیں) نکلی ہوتی ہیں، ایک سر پر، دو بغل میں، یعنی اطراف میں

ٹِپْیانا

کسی کے سر پر چپتیں لگانا

ٹَنانا

رک : تانْنا

ٹُنْہا

جادوگر، ٹونا کرنے والا

ٹَھناکا

ٹھن کی آواز اور اس کی گونج، کسی بجنے والی چیز کی آواز، جو دوسری کڑی چیز کی ٹھیس لگنے سے ہوتی ہے

ٹُنَہْیا

رک : ٹنہائی

ٹُپانا

have a thing buried

ٹِپانا

ٹھگ کا مسافر کو بہکانا ، غلط راستہ بتا کر اصلی راہ سے بھٹکانا

ٹِپْوانا

دَبوانا ، چَن٘پوانا ، مَلوانا ؛ لکھوانا ، ٹن٘گوانا

ٹونْہا

جادو ٹونے کرنے والا ، جادوگر ، ساحر ؛ ٹونے ٹوٹکوں سے امراض کا علاج کرنے کا دعویدار

پَسِیْنا ٹَپْکانا

انتہائی محنت اور توجہ سے کوئی کام کرنا ؛ جان چھڑکنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَپْناما کے معانیدیکھیے

ٹَپْناما

Tapnaamaa•टपनामा

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ٹَپْناما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لشکری) جہاز پرموجود وہ رجسٹر، جس میں سمندری سفر کے دوران میں طوفان گرمی وغیرہ کا حال لکھا رہتا ہے

Urdu meaning of Tapnaamaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lashkarii) jahaaz parmaujuud vo rajisTar, jis me.n samundrii safar ke dauraan me.n tuufaan garmii vaGaira ka haal likhaa rahtaa hai

टपनामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जहाज़ पर का वह रजिस्टर जिसमें समुद्रयात्रा के समय तूफ़ान, गर्मी आदि का लेखा रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَپْناما)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَپْناما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone