تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِپْیانا" کے متعقلہ نتائج

ٹِپْیانا

کسی کے سر پر چپتیں لگانا

ٹِپْوانا

دَبوانا ، چَن٘پوانا ، مَلوانا ؛ لکھوانا ، ٹن٘گوانا

ٹَپانا

بغیر دانہ پانی کے رکھنا، بغیر کھلائے بلائے پڑا رہنے دینا، جھوٹے آسرے میں رکھنا، فضول بٹھائے رکھنا، بلاوجہ حیران کرنا

ٹَھپْیانا

ٹھپا لگانا

ٹِپانا

ٹھگ کا مسافر کو بہکانا ، غلط راستہ بتا کر اصلی راہ سے بھٹکانا

ٹُپانا

have a thing buried

ٹِرْیانا

(کبوتر بازی) پربند کبوتر کا اُڑجانا

ٹِڈْیانا

(کبوتر بازی) پر بندھے یا پر کٹے کبوتر کا دقت و دشواری کے ساتھ تھوڑے فاصلے تک اڑ کے پہن٘چ جانا

ٹَپْنا

کودنا، پھان٘دنا ، اچکنا ، چھلان٘گ مارنا ، لان٘گ جانا

ٹَٹْیانا

چھپتے چھپاتے جانا ، ٹھٹکتے ہوئے جانا.

ٹِیپْنا

دبانا، ہاتھ یا انگلی سے دبانا، چاپنا، مسلنا، پیر پیٹنا، بھینچنا، دبوچنا، (گنجفہ) بازی میں دو پتوں سے ایک پتا جیتنا، دون میں گانا، الاپنا، روہیہ وصول کرنا، روپیہ جیب میں رکھنا

ٹَپکانا

تھوڑا تھوڑا پانی ڈالنا، بوند بوند گرانا

ٹَھپْوانا

ٹھپنا (رک) کا تعدیہ

ٹوپْنا

رک ؛ ٹوپ ، ٹوپی ، خود.

ٹاپْنا

گھوڑے کا زمین پر سم مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِپْیانا کے معانیدیکھیے

ٹِپْیانا

Tipyaanaa•टिपयाना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ٹِپْیانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی کے سر پر چپتیں لگانا

Urdu meaning of Tipyaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke sar par chapte.n lagaanaa

टिपयाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी के सर पर चपतें लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِپْیانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِپْیانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone