تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹونْہا" کے متعقلہ نتائج

ٹونْہا

جادو ٹونے کرنے والا ، جادوگر ، ساحر ؛ ٹونے ٹوٹکوں سے امراض کا علاج کرنے کا دعویدار

ٹونا

جادو، منتر‏، ٹوٹکا‏، جنتر‏، سحر

ٹَٹونا

ٹٹولنا

ٹونْہائی

ٹونہا کی تانیث

ٹُنْہا

جادوگر، ٹونا کرنے والا

ٹونْوا

رک : ٹونا ؛ باز کی ایک قسم

ٹَنا

گوشت کا بڑھا ہوا وہ ٹکڑا جو عورت کی اندام نہانی کے دونوں لبوں کے درمیان ہوتا ہے

ٹوہْنا

ڈھونڈنا، تلاش کرنا، کھوج لگانا

ٹَنّا

ٹوناں

ٹونا (۱)

ٹَہْنا

موٹی اور بڑی شاخ، گدا، ڈالا

ٹونی

بڑے درختوں کے تنوں کو کھو کھلا کرکے بنائی ہوئی کشتی جو ٹھہرے ہوئے پانی اور کھاڑیوں میں استعمال ہوتی ہے اب یہ تختوں کو ملا کر بھی بنائی جاتی ہے اس پر عموماً ایک بادبان ہوتا ہے

ٹونے

ایک قسم کا گیت جو شادی میں ڈومنیاں آرسی مصحف کے وقت گاتی اور دولھا سے ٹونا لگنے کا اقرار کراتی ہیں

ٹَھنّا

ٹھننا

ٹانّا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹونْہا کے معانیدیکھیے

ٹونْہا

Tonhaa•टोनहा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹونْہا کے اردو معانی

صفت

  • جادو ٹونے کرنے والا ، جادوگر ، ساحر ؛ ٹونے ٹوٹکوں سے امراض کا علاج کرنے کا دعویدار

Urdu meaning of Tonhaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaaduu Tone karne vaala, jaaduugar, saahir ; Tone ToTko.n se amraaz ka i.ilaaj karne ka daavedaar

English meaning of Tonhaa

Adjective

  • sorcerer, one who casts spells

टोनहा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जादू-टोना करने वाला, टोनहाया, जादूगर

ٹونْہا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹونْہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹونْہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone