تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tantalus" کے متعقلہ نتائج
tantalus کے لیے اردو الفاظ
tantalus کے اردو معانی
اسم
- (کلاسیکی اساطیری) طنطالوس
- یونان کے افسانوی ادب میں زیوس دیوتا کے بیٹے کو جو حکمران تھا، دیوتاؤں کے راز فاش کرنے پر جھاڑیوں سے گھرے ہوئے، ٹھوڑی تک گہرے پانی میں کھڑا رہنے کی سزا دی گئی تھی لیکن جب وہ جھاڑیوں سے پھل کھانے اور پانی پینے کے لیے جھکتا تھا تو پانی نیچے اتر جاتا تھا
- (چھوٹے t سے) بوتلوں کی کھلی الماری جس میں ایک سلاخ قفل دار لگی ہوتی ہے جسے مقفل کرنے کے بعد بھی بوتلیں باہر سے نظر آتی ہیں
tantalus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (क्लासिकी असातीरी) तनुता लोस
- यूनान के अफ़सानवी अदब में ज़ीवस देवता के बेटे को जो हुकमरान था, देवताओं के राज़ फ़ाश करने पर झाड़ीयों से घिरे हुए, ठोढ़ी तक गहरे पानी में खड़ा रहने की सज़ा दी गई थी लेकिन जब वो झाड़ीयों से फल खाने और पानी पीने के लिए झुकता था तो पानी नीचे उतर जाता था
- (छोटे t से) बोतलों की खुली अलमारी जिस में एक सलाख क़ुफ़ुलदार लगी होती है जिसे मुक़फ़्फ़ल करने के बाद भी बोतलें बाहर से नज़र आती हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tantalus)
tantalus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔