تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَنْطَلَہ" کے متعقلہ نتائج

طَنْطَلَہ

(طب) حنجرہ یعنی نرخرہ کی پان نما کرّی جو زبان کی جڑ کے نیچے اور نرخرے کے بالائی سوراخ کے اوپر واقع ہے ، عضروف مکّبی، لسان الزمار ، حلق کا کوا (انگ : Epiglottis)

طَنْطَنَہ

غرور، گھمنڈ، شور، شہرہ، شان وشوکت، آن بان ، کرّوفر،

تَنْطِیل

(طب) نطول کرنا ، تڑیڑا کرنا

طُوطِیا

طَنْطَنَہ بَلَنْد ہونا

شور مچنا ، غلغلہ بلند ہونا.

طَنْطَنَہ دِکھانا

تحکم جتانا ، دھمکی دینا ، گھمنڈ کرنا ، اِترانا.

طالِع

طلوع ہونے والا، نکلنے والا (سورج کی طرح) اٹھنے یا ابھرنے والا

طَلْع

کھجور کے درخت کا پھول.

طوطا

ایک پرند جس کے پر عموماً سبز، چونچ سرخ اور بعض کے گلے میں رنگین طوق ہوتا ہے

طَنابَہ

رک : طناب.

طوطَہ

رک : طوطا.

طَبْلَہ

چھوٹا ڈھول، ساز کے ساتھ بجانے کا مشہور باجا جو گملے کی شکل یا پیالہ نما، من٘ھ کھال سے منڈھا ہوا جوڑی دار ہوتا ہے

طَبْلا

رک : طلبہ.

طِلا

(طب) وہ رقیق شے جو جسم کے کسی حصے پر لگائی جائے یا مالش کی جائے، مالش کی دوا یا تیل

طِلاءَ

بطور طلا ، طلا (دوائے مالش) کے طور پر.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَنْطَلَہ کے معانیدیکھیے

طَنْطَلَہ

tantala•तंतला

  • Roman
  • Urdu

طَنْطَلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) حنجرہ یعنی نرخرہ کی پان نما کرّی جو زبان کی جڑ کے نیچے اور نرخرے کے بالائی سوراخ کے اوپر واقع ہے ، عضروف مکّبی، لسان الزمار ، حلق کا کوا (انگ : Epiglottis)

Urdu meaning of tantala

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) hanjara yaanii naraKhraa kii paan numaa karii jo zabaan kii ja.D ke niiche aur naraKhre ke baalaa.ii suuraaKh ke u.upar vaaqya hai, azrof makkbii, lasaan alazmaar, halaq ka kavvaa (ang ha Epiglottis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَنْطَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَنْطَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone