تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنَظُّم" کے متعقلہ نتائج

تَنَظُّم

نظم گوئی ، نظم کہنا اور سننا

تَنْظِیم

(کسی گروہ یا جماعت کا) نظم، نظام

تَنَخُّم

سینہ (ہوا کی نالیوں) اور ناک وغیرہ سے بلغم نکال کردورکرنا

تَنَدُّم

توبہ استغفر ، ندامت ، انفعال ، شرمساری ، شرم ، حیا ، لاج ، حجاب

تَنَوُّم

(لفظاً) خواب دیکھنا ، رک : تنویم ، (اصطلاحاً) عمل توجہ کے ذریعہ طاری کی ہوئی حالت نوم ، ہپٹائزم میں معمولی کی نین٘د جیسی حالت ، انگ : Hypnosis

تَنَغُّم

امن چین سے زندگی بسر کرنا

تَنَسُّم

سانس لینا، کوئی خوشبودار چیز سونگھنا

تَنَعُّم

ناز ونعمت سے زندگی بسر کرنا، امن چین سے زندگی بسر کرنا، ناز نعمت

تَعَظُّم

بڑا پن، بزرگ ہونا

تَنَظُّف

صاف رکھنا، پاک و صاف رکھنے کی کوشش کرنا

تَنْظِیْمِ نَو

نئی تنظیم، نئی جماعت یا جمعیت

تَنْظِیمی

تنظیم (رک) سے منسوب یا متعلق

تَنْظِیمِ دُو عَالَم

administration of the two worlds

تَنْظِیْمِ جَماعَت

جماعت کا نظام

خَیرات تَن٘ظِیم

ایسا ادارہ جو چندہ جمع کر کے مستحقین میں تقسیم کرے یا ان کی فلاح و بہبود کا کام کرے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنَظُّم کے معانیدیکھیے

تَنَظُّم

tanazzum•तनज़्ज़ुम

اصل: عربی

اشتقاق: نَظَمَ

  • Roman
  • Urdu

تَنَظُّم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نظم گوئی ، نظم کہنا اور سننا

Urdu meaning of tanazzum

  • Roman
  • Urdu

  • nazam go.ii, nazam kahnaa aur sunnaa

तनज़्ज़ुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नज़्म कहना और सुनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنَظُّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنَظُّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone