تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمَرُّدی" کے متعقلہ نتائج

تَمَرُّدی

تمرد (رک) سے منسوب و متعلق ؛ (مجازاً) مزاحمت ، رکاوٹ

تَمَرُّدِیَّت

(لفظاً) اونْچا یا بلند ہونا ؛ تمردی (رک) کی حالت و کیفیت.

تَمَرُّد

اکڑ، غرور، تکبر، سرکشی، بغاوت، نافرمانی، گُستاخی، خود سری

تَمْرِید

دیوار کو نرم کرنا

تَمَدُّدی

تمدد (رک) سے منسوب یامتعلق

تَمَرُّد باز

باغی ، نافرمان

تَمَرُّد پیشَہ

رک : تمرد باز.

تَمَرُّد شِعاری

سرکشی ، نافرمانی

تَمَری

تمر (رک) سے منسوب یا متعلق ، خرمے کے رنْگ کا.

تَرَدّی

گرنا، اوپر سے گر کر مرجانا

تَمادِی

درازی، طول

تَرَدُّدی

تردد (رک) سے منسوب، تراکیب میں مستعمل،

تری

تیری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تیری

تیرا (رک) کی تانیث

تُمھی

you, yourself

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمَرُّدی کے معانیدیکھیے

تَمَرُّدی

tamarrudii•तमर्रुदी

دیکھیے: تَمَرُّد

  • Roman
  • Urdu

تَمَرُّدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تمرد (رک) سے منسوب و متعلق ؛ (مجازاً) مزاحمت ، رکاوٹ
  • رک : تمرد

Urdu meaning of tamarrudii

  • Roman
  • Urdu

  • tamrad (ruk) se mansuub-o-mutaalliq ; (majaazan) muzaahamat, rukaavaT
  • ruk ha tamrad

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمَرُّدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمَرُّدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone