تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمایُل" کے متعقلہ نتائج

تَمایُل

(جراح) فلکچویشن ، (لفظاً) اوپر نیچے ہونا ، ترفع تنزل

تَمایُلِ شَخْصی

میلان طبع ، انسانی خواہش ، ذاتی رجحانات

تَمایُلِ جِنْسی

جنسی میلان ، جنسی رغبت

تَماہُل

دیر ، تاخیر

تَمالی

ताम्रावल्ली लता।

تَمال

ایک سدا بہار درخت کا نام جس کا تنا سخت سیاہ اور پھول سفید ہوتےہیں اس کی بہت سی اقسام ہیں بیج پتے چھال سب کار آمد اور ادویات میں مستعمل ہے

تَعْمِیل

فرماں برداری، عمل میں لانا، حکم بجا لانا، حکم کی بجا آوری، بات ماننا، عمل درآمد کرنا

تَمْوِیل

امیر بنا دینا

تُمِہیں

(یائے معروف سے) ’تم ہی، کی جگہ خاص کرتم کے معنی میں اب ’تم ہی‘ فصاحت کے خلاف ہے، (یائے مجہول سے) ’تم کو‘ کی جگہ

تَماطُل

دیر کرنا ، ٹالم ٹول.

تَماثُل

(صورت یا صفت میں) مماثلت، یکسائی

تَاَمُّلی

تامُّل (رک) سے منسوب ، غور و فکر سے متعلق.

تَعْمِیلی

تعمیل سے متعلق، تعمیل طلب

تَمال آوَک

(مجازاً) تمال کی جھاڑیوں کے گھنے جنگل سے بھرا ہونا جن کی شکل تلوروں جیسی ہوتی ہے ، رک : تمال معنی نمبر ۲

تَمْثِیل

مثال، نظیر، تشبیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمایُل کے معانیدیکھیے

تَمایُل

tamaayul•तमायुल

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَمایُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جراح) فلکچویشن ، (لفظاً) اوپر نیچے ہونا ، ترفع تنزل
  • ایک دوسرے کی طرف مایل ہونے کی کیفیت ، میلان ، رغبت
  • جھکنا ، جھکاؤ ، مایل ہونا

Urdu meaning of tamaayul

  • Roman
  • Urdu

  • (jarraah) falakachviishan, (lafzan) u.upar niiche honaa, tarphaa tanazzul
  • ek duusre kii taraf maa.el hone kii kaifiiyat, miilaan, raGbat
  • jhuknaa, jhukaa.o, maa.el honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمایُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمایُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone