تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوار کَرنا" کے متعقلہ نتائج

تَلْوار کَرنا

تلوار چلانا ، تلوار سے لڑنا ، داد شجاعت دینا.

تَلْوار عَلَم کَرْنا

تلوار نکالنا ، حملے کے لیے تیار ہونا ، ننْگی تلوار بلند کرنا.

تَلْوار مِیان کَرْنا

قتل سے باز رہنا ، صلح کر لینا ؛ ہتھیار ڈال دینا ، بار جانا.

تَلوار نِیام میں کَرنا

۔تلوار غلاف میں بند کرنا۔ تیغ زنی موقوف کرنے کی علامت۔ ؎

تَلْوار پَرْ رَقْص کَرْنا

ایک قسم کی لاگ سے جس میں دو مضبوط آدمی اپنی ننْگی تلوار دونوں طرف سے پکڑتے ہیں (ایک شخص قبضہ تھامتا ہے اور دوسرا بہت سا کپڑا کے تلوار کی نوک تھامتا ہے) رقاص انھیں دونوں آدمیوں کے شانوں پر پاتھ رکھ کر اچک جاتا ہے اور تلوار کی دھار پر اپنے تلووں کو جو نفس الامر میں دھار سے الگ رہتے ہیں جنبش دیتا ہے اور تال گھنْگرو بجاتا ہے.

ساکھے کی تَلْوار کَرْنا

گھمسان کی جنگ کرنا ، بھرپور لڑائی کرنا.

تَلوار مِیان میں کَرنا

۔تلوار کو غلاف میں رکھنا۔ ؎ (توبۃ النصوح) تلوار کو میان کر کھونٹی سے لٹکادیا۔

تَلوار زیبِ کَمَر کَرنا

۔تلوار کمر میں باندھنا۔ ؎

تَلْوار کو مِیان میں کَرْنا

تلوار کو نیام میں ڈالنا ، قتل سے باز آنا

تَلْوار کا زیبِ کَمَر کَرْنا

تلوار کمر میں بانْدھنا ، قتل پر آمادہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوار کَرنا کے معانیدیکھیے

تَلْوار کَرنا

talvaar karnaaतलवार करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَلْوار کَرنا کے اردو معانی

  • تلوار چلانا ، تلوار سے لڑنا ، داد شجاعت دینا.

Urdu meaning of talvaar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • talvaar chalaanaa, talvaar se la.Dnaa, daad shujaaat denaa

तलवार करना के हिंदी अर्थ

  • तलवार चलाना, तलवार से लड़ना, वाह वाही लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَلْوار کَرنا

تلوار چلانا ، تلوار سے لڑنا ، داد شجاعت دینا.

تَلْوار عَلَم کَرْنا

تلوار نکالنا ، حملے کے لیے تیار ہونا ، ننْگی تلوار بلند کرنا.

تَلْوار مِیان کَرْنا

قتل سے باز رہنا ، صلح کر لینا ؛ ہتھیار ڈال دینا ، بار جانا.

تَلوار نِیام میں کَرنا

۔تلوار غلاف میں بند کرنا۔ تیغ زنی موقوف کرنے کی علامت۔ ؎

تَلْوار پَرْ رَقْص کَرْنا

ایک قسم کی لاگ سے جس میں دو مضبوط آدمی اپنی ننْگی تلوار دونوں طرف سے پکڑتے ہیں (ایک شخص قبضہ تھامتا ہے اور دوسرا بہت سا کپڑا کے تلوار کی نوک تھامتا ہے) رقاص انھیں دونوں آدمیوں کے شانوں پر پاتھ رکھ کر اچک جاتا ہے اور تلوار کی دھار پر اپنے تلووں کو جو نفس الامر میں دھار سے الگ رہتے ہیں جنبش دیتا ہے اور تال گھنْگرو بجاتا ہے.

ساکھے کی تَلْوار کَرْنا

گھمسان کی جنگ کرنا ، بھرپور لڑائی کرنا.

تَلوار مِیان میں کَرنا

۔تلوار کو غلاف میں رکھنا۔ ؎ (توبۃ النصوح) تلوار کو میان کر کھونٹی سے لٹکادیا۔

تَلوار زیبِ کَمَر کَرنا

۔تلوار کمر میں باندھنا۔ ؎

تَلْوار کو مِیان میں کَرْنا

تلوار کو نیام میں ڈالنا ، قتل سے باز آنا

تَلْوار کا زیبِ کَمَر کَرْنا

تلوار کمر میں بانْدھنا ، قتل پر آمادہ ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوار کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوار کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone