تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلچُوا" کے متعقلہ نتائج

تَلچُوا

رک : تلچھٹ.

تَلْوا

ایڑی اور پنجہ کی بیچ کا حصّہ، پاؤں کے نیچے کا حصّہ، کفِ پا، پاؤں کے نیچے کا حصہ جو ایڑی سے پنجے تک ہوتا ہے

تَلِیچا

(معماری) چھت سے نیچے کا کام ، تلیٹی

تِلْوَہ

چوب دستی ، سپر کی ایک قسم جو دکھنیوں کے لیے مخصوص تھی.

تِلْچَٹّا

جنس Blattaria کا ایک کپڑا، خصوصاََ گہرے بھورے رنگ کا کپڑا جو اکثر رات میں نکلتا ہے اور عام طور پر باورچیخانے وغیرہ میں زیادہ رہتا ہے، لال بیگ، کاکروز

تولْچَہ

وزن کا نام، جو۱۶ ماشے کے برابر ہوتا تھا

تلَاوا

رک: طلایہ ،رات کو گشت کرنے والا فوجی دستہ.

تُلاوا

ا. گاڑی کی وہ لکڑی جس پر اس کا تمام بوجھ رہتا ہے اور وہ دھرے کے اوپر لگائی جاتی ہے.

طَلِیچَہ

(مکان کی) وہ بلندی جو دالان کی تہ سے کڑیوں یا چھت تک ہو .

تَلْچُھو ماچُھو کَرْنا

(عو) بے تابانہ یا مضطربانہ پھرنا؛ گھبرئے ہوئے گھڑی آنا گھڑی جانا؛ نچلانہ بیٹھنا ، ناچتے بھرنا.

تَلْچُھو ماچُھو کَرْتے پِھرْنا

(عو) بے تابانہ یا مضطربانہ پھرنا؛ گھبرئے ہوئے گھڑی آنا گھڑی جانا؛ نچلانہ بیٹھنا ، ناچتے بھرنا.

تَلْچھو مَلْچھو کَرنا

be fidgety

تَلْوار

کاٹنے اور مارنے کا ایک دھار دار آبنی پتھیار جس کی شکل عموماً ہلالی ہوتی ہے اور ایک سرے ہر قبضہ ہوتا ہے تلوار تقریباً گز سوا گز یا اس سے بھی زیادہ لمبی ہوتی ہے، تیغ، سیف، شمشیر، حسام، صمصام، کھانْڈا، کھڑک

تَلَہ

رک : تلا.

تَلْخَہ

پتّہ، خلط صفرا کی پت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلچُوا کے معانیدیکھیے

تَلچُوا

talchuvaa•तलचुवा

دیکھیے: تَلْچَھٹ

  • Roman
  • Urdu

تَلچُوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : تلچھٹ.
  • وہ نرم زمین جس کے نیچے سخت زمین ہوتی ہے اور بارش کے بعد بہت نرم ہوجاتی ہے؛ حیض ، ایام ماہواری.

Urdu meaning of talchuvaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha talchhaT
  • vo naram zamiin jis ke niiche saKht zamiin hotii hai aur baarish ke baad bahut naram hojaatii hai; haiz, ayyaam maahvaarii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلچُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلچُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone