تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیرو" کے متعقلہ نتائج

تیروں

تیرکی جمع، تراکیب میں مستعمل

تیرْوِیں

رک: تیرھویں.

تیرْواں

دس اور تین، تیرہ، ہندسوں میں ۱۳

تِیروں پَر رَکھنا

تیروں سے چھلنی کرنا ، تیر برسانا ، زخمی کرنا ، تکلیف پہن٘چانا.

تِیروں سے چھاننا

تیروں سے لہولہان کرنا ، خوب زخم کرنا.

تِیروں سے چَھنْںا

تیروں سے چھاننا (رک) کا لازم.

تِیروں کا مِنْھ بَرسانا

۔کثرت سے تیر مارنا۔ ؎

تِیروں کا سَنپولا چُھٹنا

تیروں کا سا٘نپ کے بچوں کی طرح انتہائی تیزی سے نکل جانا ، تیروں کا تیزی کے ساتھ ہلاک کرنا.

تِیروں کا مِنْھ بَرَسنا

۔لازم۔

تِیروں کامینہ بَرسانا

تیروں کی بارش کرنا، بہتزیادہ تیر چلانا.

تِیروں پَر رَکھ لینا

تیروں سے چھلنی کرنا ، تیر برسانا ، زخمی کرنا ، تکلیف پہن٘چانا.

تِیروں کا مینہ بَرَسنْا

صبح کو . . . ہر طرف سے تیروں کا مینه برسنے لگا.

تیری

تیرا (رک) کی تانیث

تیرے

تیرا (رک) کی حالت مغیرہ.

تیرا

ضمیر مخاطب۔ کلمۂ خطاب، جو ادنیٰ کی طرف کیا جاتا ہے یا خدائے برتر کی طرف، نظم میں ’تیرا‘ کی جگہ ’ترا‘ اور ’تیری‘ کی جگہ ’تِری‘ جائز ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تیرو کے معانیدیکھیے

تیرو

tairo•तैरो

وزن : 22

English meaning of tairo

  • swim

تیرو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیرو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیرو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone