تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارِ باراں" کے متعقلہ نتائج

تارِ باراں

مینھ کے پانی کا سلسلہ (اس معنی میں داغ نے تارِ بارش کہا ہے لیکن مستند نہیں ہے)

تِیرِ باراں

تیروں کی با رش، تیروں کی بو چھار، کثرت سے تیروں کا چھوڑاجانا

تاروں بَھری

(وہ کپڑا یا اوڑھنی) جس میں ستارے ٹن٘کے ہوں

تِیر بار

تیربرسا نے والا، زخمی کردینے والا.

تیرا بُرا ہو

(کوسنا) تیرا ستیاناس جائے.

تِری بِری

منتشر، پراگندہ، جدا جدا، تتر بتر، پریشان

تِری بِھری

منتشر ، پراگندہ ، رک : تتر بتر.

تیرا بُرا نہ ہو

تیرا برا ہونے کی جگہ، کسی سے ناراضگی کے موقع پر بھی کہتے ہیں، تونے عجیب و غریب کام کیا

طَیرِ باراں

سنہری پلوور ، سنہری رن٘گ کا ایک پرندہ جس کی ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں اور جو جھنڈ میں رہتا ہے ، (لاط : Golden Plover)

تاروں بھری رات

بے گرد و غبار والی رات، ایسی رات جس میں مطلع صاف ہو اور ستارے خوب کھلے ہوئے ہوں

طَور بُرے ہونا

حال خراب ہونا ، پریشان ہونا.

تاروں بَھری کی رات

۔مونث (عو) ایسی رات جس میں آسمان صاف اور تارے چھٹکے ہوئے ہوں۔ ؎

تِر بھِر ہونا

خفا ہونا، ناراض ہونا، بگڑنا

تِیر بَرْ ہَدَف

رک: تیر بہدف .

تِرْ بِھر

ناراض، خفا، ناخوش، گھبرایا ہوا، مضطرب

اردو، انگلش اور ہندی میں تارِ باراں کے معانیدیکھیے

تارِ باراں

taar-e-baaraa.n•तार-ए-बाराँ

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

تارِ باراں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مینھ کے پانی کا سلسلہ (اس معنی میں داغ نے تارِ بارش کہا ہے لیکن مستند نہیں ہے)

شعر

Urdu meaning of taar-e-baaraa.n

  • Roman
  • Urdu

  • miinh ke paanii ka silsilaa (us maanii me.n daaG ne taar-e-baarish kahaa hai lekin mustanad nahii.n hai

English meaning of taar-e-baaraa.n

Noun, Masculine

  • continued rain

तार-ए-बाराँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बरसात के पानी की झड़ी

تارِ باراں کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارِ باراں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارِ باراں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone