تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تار بَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

تار بَھرْنا

چان٘دی سونے کے تار سے کپڑے یا کسی اور لباس کو آراستہ کرنا .

تِیرِ باراں

تیروں کی با رش، تیروں کی بو چھار، کثرت سے تیروں کا چھوڑاجانا

تارِ باراں

مینھ کے پانی کا سلسلہ (اس معنی میں داغ نے تارِ بارش کہا ہے لیکن مستند نہیں ہے)

تِیر بارانی

تیروں کی با رش ، تیر باراں کا عمل.

تار بَھرْوانا

تار بھرنا (رک) کا تعدیہ .

طَیرِ باراں

سنہری پلوور ، سنہری رن٘گ کا ایک پرندہ جس کی ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں اور جو جھنڈ میں رہتا ہے ، (لاط : Golden Plover)

تارِ باران

مین٘ھ کے پانی کا سلسلہ جس سے ابر سے زمین تک ایک لکیر سی بن جاتی ہے ، مینھ کی دھار

تِیرِ بارانِ حَوادِث

(مجازاََ) ہے دوپے آنے والی مصیبت ، مثل بارش کے مسلسل پریشانیاں .

تیرا پانی مَیں بھروں میرا بھرے کَہار

دنیا میں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں، ہر بڑا چھوٹے سے خدمت لیتا ہے

جَیسی تیری تانی ویسی میری بھرنی

جَیسی تیری تانی وَیسی بَھرنی

اردو، انگلش اور ہندی میں تار بَھرْنا کے معانیدیکھیے

تار بَھرْنا

taar bharnaa•तार भरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تار بَھرْنا کے اردو معانی

  • چان٘دی سونے کے تار سے کپڑے یا کسی اور لباس کو آراستہ کرنا .

Urdu meaning of taar bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaandii sone ke taar se kap.De ya kisii aur libaas ko aaraasta karnaa

तार भरना के हिंदी अर्थ

  • चाँदी सोने के तार से कपड़े या किसी और कपड़े को सजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تار بَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تار بَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone