تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَے کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

طَے کَرْنا

راستہ چلنا، قطع مسافت کرنا، عبور کرنا، گزارنا

مَسْئَلَہ طَے کَرْنا

بات یا معاملے کا فیصلہ کرنا ۔

راہ طَے کَرْنا

مسافت طِے کرنا ، راستے پر چلنا

مُعامَلَہ طَے کَرْنا

کسی بات کا طے کرنا ، کسی قضیے کا تصفیہ کرنا

ہَفْت آسْمان طَے کَرْنا

رک : ہفت آسمان پر پہنچ جانا ۔

ہَفْت خواں طَے کَرْنا

بہت مشکل مراحل سے گزر جانا ، بہت مشکل کام کرنا ؛ طویل فاصلہ طے کرنا ، بڑی مہم سر کرنا ۔

سُلُوک طَے کَرْنا

(تصوّف) اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لیے چلہ کشی کرنا .

مَدارِج طَے کَرْنا

مراحل سے گزرنا ، منزیلیں مارنا ، تکمیل پانا

طَے و پَے کَرْنا

رک : طے کرنا معنی نمبر ۱. ، عبور کرنا.

قَدْموں سے طَے کَرْنا

کسی راستے کو پیدل چل کے ختم کرنا .

مَرحَلَہ طَے کَرنا

منزل پوری کرنا، درجہ طے کرنا

فاصْلہ طَے کَرنا

traverse a distance

ہَزار دَرجے طَے کَرنا

بہت سے مرحلے طے کرنا ؛ بہت آگے بڑھنا ، بہت آگے نکل جانا ۔

مَنزِل طَے کَرنا

مسافت طے کرنا ، راستہ طے کرنا نیز مرحلہ سے گزرنا ۔

مَنزِلیں طَے کَرنا

مرحلے گزارنا ، مسافت طے کرنا ۔

مَرحَلے طَے کَرنا

کام مکمل کرنا، سفر طے کرنا، معاملے میں کامیابی حاصل کرنا

مَسافَت طَے کَرنا

فاصلہ طے کرنا ، سفر کرنا ۔

مَراحِل طَے کَرنا

منزلوں سے گزرنا ، منازل قطع ہونا

بھاو طَے کَرنا

بھاو ٹھہرانا، قیمت متعین کرنا

مَنازِل طَے کَرنا

منزلیں طے کرنا ، مسافتیں پوری کرنا ، مرحلے طے کرنا ۔ انسان ۔۔۔۔۔ روحانی ارتقاء کے اعتبار سے بھی ترقی کی منازل طے کرتا ہے ۔

مَراتِب طَے کَرنا

سلوک کے مدارج طے کرنا، دریافت طلب امور کا فیصلہ کرنا، تمام مرحلوں اور درجوں کا تصفیہ کرنا، امور مستفسرہ کا فیصلہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَے کَرْنا کے معانیدیکھیے

طَے کَرْنا

tai karnaaतय करना

محاورہ

موضوعات: ریاضی تصوف

  • Roman
  • Urdu

طَے کَرْنا کے اردو معانی

  • راستہ چلنا، قطع مسافت کرنا، عبور کرنا، گزارنا
  • متعین کرنا، مقرر کرنا، فیصلہ کرنا
  • انجام کو پہنچانا، جُل کرنا، نمٹانا
  • سر کرنا (مرحلہ یا معرکہ وغیرہ)
  • ختم کرنا، تمام کرنا، پورا کرنا، اختتام کو پہنچانا (درس، تعلیم وغیرہ)
  • منازل سلوک سے گزرنا یا انہیں عبور کرنا
  • (تصوف) تین روز فقیر لوگوں کا بھوکے پیاسے روزہ رکھنا اس میں غیب سے ان کو طعام آتا ہے اور وہ افطار کرتے ہیں
  • کسی نزاع یا مقدمے کو فیصل کرنا، معاملے کو رفع دفع کر کے فیصلہ دینا
  • تہہ کرنا، لپیٹنا
  • موڑنا
  • چکانا، بیباق کرنا (حساب وغیرہ)

شعر

English meaning of tai karnaa

  • dispose of, decide, settle a matter
  • set, determine
  • to resolve
  • traverse, travel, pass through or cross over

तय करना के हिंदी अर्थ

  • रास्ता चलना, दूरी तय करना, पार करना, गुज़ारना
  • निश्चित करना, नियुक्त करना, न्याय करना
  • जुल करना, परिणाम को पहुँचाना, निमटाना
  • सर करना (गंतव्य स्थान या संग्राम आदि)
  • समाप्त करना, तमाम करना, पूरा करना, अंत को पहुँचाना (पाठ, शिक्षा आदि)
  • सूफ़ीवाद में सूफ़ियों का तपस्या के स्थान से गुज़रना या उन्हें पार करना
  • तीन रोज़ फ़क़ीर लोगों का भूखे प्यासे रोज़ा रखना इसमें उनको अदृश्य लोक से भोजन आता है और वह इफ़तार करते हैं
  • किसी झगड़ा या मामले का निपटारा करना, मामले को समाप्त करके न्याय देना
  • तह करना, लपेटना
  • मोड़ना
  • चुकाना, बेबाक करना (गणना आदि )

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَے کَرْنا

راستہ چلنا، قطع مسافت کرنا، عبور کرنا، گزارنا

مَسْئَلَہ طَے کَرْنا

بات یا معاملے کا فیصلہ کرنا ۔

راہ طَے کَرْنا

مسافت طِے کرنا ، راستے پر چلنا

مُعامَلَہ طَے کَرْنا

کسی بات کا طے کرنا ، کسی قضیے کا تصفیہ کرنا

ہَفْت آسْمان طَے کَرْنا

رک : ہفت آسمان پر پہنچ جانا ۔

ہَفْت خواں طَے کَرْنا

بہت مشکل مراحل سے گزر جانا ، بہت مشکل کام کرنا ؛ طویل فاصلہ طے کرنا ، بڑی مہم سر کرنا ۔

سُلُوک طَے کَرْنا

(تصوّف) اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لیے چلہ کشی کرنا .

مَدارِج طَے کَرْنا

مراحل سے گزرنا ، منزیلیں مارنا ، تکمیل پانا

طَے و پَے کَرْنا

رک : طے کرنا معنی نمبر ۱. ، عبور کرنا.

قَدْموں سے طَے کَرْنا

کسی راستے کو پیدل چل کے ختم کرنا .

مَرحَلَہ طَے کَرنا

منزل پوری کرنا، درجہ طے کرنا

فاصْلہ طَے کَرنا

traverse a distance

ہَزار دَرجے طَے کَرنا

بہت سے مرحلے طے کرنا ؛ بہت آگے بڑھنا ، بہت آگے نکل جانا ۔

مَنزِل طَے کَرنا

مسافت طے کرنا ، راستہ طے کرنا نیز مرحلہ سے گزرنا ۔

مَنزِلیں طَے کَرنا

مرحلے گزارنا ، مسافت طے کرنا ۔

مَرحَلے طَے کَرنا

کام مکمل کرنا، سفر طے کرنا، معاملے میں کامیابی حاصل کرنا

مَسافَت طَے کَرنا

فاصلہ طے کرنا ، سفر کرنا ۔

مَراحِل طَے کَرنا

منزلوں سے گزرنا ، منازل قطع ہونا

بھاو طَے کَرنا

بھاو ٹھہرانا، قیمت متعین کرنا

مَنازِل طَے کَرنا

منزلیں طے کرنا ، مسافتیں پوری کرنا ، مرحلے طے کرنا ۔ انسان ۔۔۔۔۔ روحانی ارتقاء کے اعتبار سے بھی ترقی کی منازل طے کرتا ہے ۔

مَراتِب طَے کَرنا

سلوک کے مدارج طے کرنا، دریافت طلب امور کا فیصلہ کرنا، تمام مرحلوں اور درجوں کا تصفیہ کرنا، امور مستفسرہ کا فیصلہ کرنا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَے کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَے کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone