تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحَبُّب" کے متعقلہ نتائج

تَحَبُّب

محبت کا اظہار ، دوستی.

تَبْ

اُس کے بعد، اُس وقت، اُس حالت میں

تَاب

(تاختن کا حاصل مصدر) طاقت، توانائی، جیسے: کیا تاب

تَعَبْ

اضطراب، بے چینی، کلفت، رنج، تکان، دکھ، سختی، تکلیف، محنت، مَشَقَّت

تَسَبُّب

وسیلہ ڈھونڈنا، سبب تلاش کرنا، سبب پیدا کرنا

تَحَدُّب

۱. کبڑا پن ، کوز پشتی ابھار ، قبہ داری گن٘بدی ابھار (اوپر یا نیچے کا).

تَحاب

ایک دوسرے سے محبت کرنا

تَرَب

وہ تار جو اصل تار کی مدد کے لیے سارنْگی ستار وغیرہ مزامیر میں لگایا جاتا ہے

تَحَنُّن

مہربانی ، رحم ، شفقت کرنا .

تَحْت

نیچے، نچلا، فوق کی ضد

تَحَصُّص

حصوں میں تقسیم، درجہ بندی کرنے کا عمل

تاَہُّب

تیار ہونا، ترتیب دیا جانا

تَسَحُّب

ناز و نخرے کرنا، عاشق و معشوق کا دکھاوے کے لئے ایک دوسرے سے نفرت کرنا

تَحَرُّر

جلدی، تیزی، سرعت، غصہ، غیظ، غضب

تُحَف

یہ کافور، بطور تحف وہدایا کے عطا فرمایا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحَبُّب کے معانیدیکھیے

تَحَبُّب

tahabbub•तहब्बुब

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَحَبُّب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محبت کا اظہار ، دوستی.

Urdu meaning of tahabbub

  • Roman
  • Urdu

  • muhabbat ka izhaar, dostii

English meaning of tahabbub

Noun, Masculine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحَبُّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحَبُّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone