تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَفَنْچَہ" کے متعقلہ نتائج

طَفَنْچَہ

(تفنگ بازی) آتشی اسلحہ جس سے گولی اور چَھرّا چلایا جائے ، پستول .

طَپَنْچَہ

طَبَنْچَہ

طَمَنْچَہ

تفنگچہ، چھوٹی بندوق، پستول

طَپَنْچا

تپنچہ ، چھوٹی بندوق ، پستول.

طَعْنَہ

نیزہ مارنا

طاقْچَہ

چھوٹا طاق

طَبَقْچَہ

چھوٹی پلیٹ، چھوٹی ٹرے، پرچ، چائے کی طشتری

طَمانچَہ

وہ ضرب جو ہاتھ پھیلا کر کسی کے گال پر ماری جائے، تھپّڑ، لپڑ، پستول، ہوا کا تھپیڑا

طَمانچا

اس کا صحیح املا 'طمانچہ' ہے، وہ ضرب جو ہاتھ پھیلا کر کسی کے گال پر ماری جائے، تھپڑ، لپڑ

طَپانچَہ

طپن٘چہ، چھوٹی بندوق، پستول

طَماچَہ

طمان٘چہ، تھپّڑ

طَلِیچَہ

(مکان کی) وہ بلندی جو دالان کی تہ سے کڑیوں یا چھت تک ہو .

طَفْرَہ

(فلسفہ) ایک نظریہ کہ کسی مسافت میں جب کوئی چیز حرکت کرتی ہے تو مسافت کے بعض درمیانی حصّوں کو کُود کُود کر چھوڑتی چلی جاتی ہے اس بات کا تعلق جزوِ لا یتجزّیٰ سے ہے ؛ جھٹکا.

طَباچَہ

طمان٘چہ ، تھپّڑ.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَفَنْچَہ کے معانیدیکھیے

طَفَنْچَہ

tafancha•तफ़ंचा

  • Roman
  • Urdu

طَفَنْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تفنگ بازی) آتشی اسلحہ جس سے گولی اور چَھرّا چلایا جائے ، پستول .

Urdu meaning of tafancha

  • Roman
  • Urdu

  • (tafang baazii) aatishii aslaah jis se golii aur chhuraa chalaayaa jaaye, pistaul

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَفَنْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَفَنْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone