تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبَقْچَہ" کے متعقلہ نتائج

طَبَقْچَہ

چھوٹی پلیٹ، چھوٹی ٹرے، پرچ، چائے کی طشتری

طَبَقْچی

کھانے کی سینیوں اور تھالیوں کا، طبق بردار، کھانے کی تھالیاں اُٹھانے یا برتن دھونے والا ملازم

طَبَنْچَہ

طاقْچَہ

چھوٹا طاق

طَبْقا

ایک قسم کا گیہوں ہے کہ معمولی گیہوں سے اس کا دانا پتلا ہوتا ہے اور پیڑ پورا قدّ آدم تک بلند ہو جاتا ہے ، جاڑوں کی شدت کے زمانے میں اس کی کھیتی ہوتی ہے اور اس کو بالکل کہتے ہیں .

طَبقَہ

انسانوں یا حیوانوں کا چھوٹا گروہ جو کچھ خصوصیات کے باعث دوسرے گروہ سے ممتاز اور الگ ہو .

طَباچَہ

طمان٘چہ ، تھپّڑ.

تَبَکْچی

شاہی خزانے کا ایک ملازم ، محکمۂ مالیات شاہی کا ایک کارندہ .

طَبْع

(چھاپا خانے میں) چھاپنے کا کام، چھاپنا یا چھپنا نیز چھپی ہوئی چیز کا ایڈیشن

طَبِیبَہ

طبیب (رک) کی تانیث ، معالج عورت ، لیڈی ڈاکٹر.

طاقِیَہ

۱. رک : طاقی نمبر ا.

طاقَہ

اونی یا ریشمی کپڑے کا تھان.

طَبْلَہ

چھوٹا ڈھول، ساز کے ساتھ بجانے کا مشہور باجا جو گملے کی شکل یا پیالہ نما، من٘ھ کھال سے منڈھا ہوا جوڑی دار ہوتا ہے

طَپَنْچَہ

طَمَنْچَہ

تفنگچہ، چھوٹی بندوق، پستول

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبَقْچَہ کے معانیدیکھیے

طَبَقْچَہ

tabaqcha•तबक़्चा

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

طَبَقْچَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • چھوٹی پلیٹ، چھوٹی ٹرے، پرچ، چائے کی طشتری

Urdu meaning of tabaqcha

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii pleT, chhoTii Tre, pirach, chaay kii tashtarii

English meaning of tabaqcha

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • small tray or saucer

तबक़्चा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटा तबाक़, छोटी रिकाबी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبَقْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبَقْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone