تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑْکاو" کے متعقلہ نتائج

تَڑْکاو

رک : تڑکا (سویرا)

تَڑکاو دیوا

چراغ سحری ، (مجازاََ) مرنے کے قریب ؛ بے رونق ، بے آب

تَڑکا

مذکر‏، بہت سویرا، صبح کا وقت، علی الصَّباح‏، مسلمان نوٗر کا تڑکا بھی بولتے ہیں

تَڑْکا کَرنا

سویرا کر دینا ، صبح کرنا ، اُجالا کرنا، رک : تڑکا معنی نمبر

تَڑْکا ہونا

تڑکا کرنا (رک) کا لازم ، پو پھٹنا ، سویرا ہونا.

تَڑْکا دینا

دال سبزی یا کسی دوسرے کھانے میں گھی یا تیل گرم کرکے ڈالنا ، رک : تڑکا معنی نمبر ۲ ، بگھارنا ، چھونْکنا

تَڑْکاں مارنا

ٹیسیں مارنا .

تَڑْکا کَر دینا

صبح تک کسی ایک حالت میں رہنا ، سویرے تک سوتا رہنا.

تَڑْکے

بگھار، چھونْک

تَڑاکا

رک : تڑاقا

تَڑکی

رک : تڑقی .

تَڑْکاٹ

تڑکن ، چٹخن ، تڑق ، تڑخ (رک).

تَڑاقُو

دھماکے سے پھٹنے والا مادہ جس سے ڈائنامائیٹ وغیرہ کو اڑاتے ہیں.

تِڑَکْیا

(دکنی ٹھگوں کی اصطلاح) سنہار .

تَڑکا لَگانا

add something to enhance quality

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑْکاو کے معانیدیکھیے

تَڑْکاو

ta.Dkaav•तड़काव

دیکھیے: تَڑکا

  • Roman
  • Urdu

تَڑْکاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : تڑکا (سویرا)

Urdu meaning of ta.Dkaav

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ta.Dkaa (saveraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑْکاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑْکاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone