تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tactics" کے متعقلہ نتائج

tactics

کَرْتَب

shock tactics

دفعتہ پُر زور اقدام یا کارروائی ۔.

ٹِکْٹِکی

تاک، نظارہ ؛ آن٘کھیں لڑانے یا گھورتے رہنے کا عمل

تِکْتِکی

رک : ٹکٹکی .

تَق٘طِیع

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، قطع کرنا، کاٹنا

تَق٘طی

رک : تختی .

تَکْنِیکی

فن ، کسی خاص فن علم یا صنعت سے متعلق ، انگ : Technical .

تَکْتَکی

بڑھئی کا اوزار، گنیا، ٹکٹکی، انگ : Carpenters level

تَکْتَکَہ

(لفظاً) ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، رون٘د کر کچل دینا ، (طب) شکستہ ہڈی کے دو ٹکڑوں کی باہم رگڑ کی آواز .

تَق٘طِیبی

تقطیب (رک) سے منسوب ، انگ : polarizing.

تَق٘طِیری

تقطیر (رک) سے منسوب ، ترا کیب میں مستعمل .

ٹاٹِکا

ٹٹّی

تَقْطِیعی

تقطیع (رک) سے منسوب ، تراکیب میں مستمعل .

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَیتِیس

تین اوپر تیس، (ہندسو ں میں) ۳۳.

tactics کے لیے اردو الفاظ

tactics

ˈtæk.tɪk

tactics کے اردو معانی

  • (عسکری) (جمع لیکن ترکیب میں واحد) فن تدبیرات
  • جنگی چالیں
  • مہارت
  • فن حرب کے علم کی ایک شاخ جس کا تعلق فوجوں کو حسب موقع میدان جنگ میں بڑھانے، ہٹانے اور اسلحہ کے استعمال میں عملی تربیت دینے سے ہے تاکہ دشمن پر برتری حاصل ہو یا اپنی ناموافق صورت حال کو بہتر بنایا جا سکے، یہ لفظ strategy کے معنی سے مختلف ہے
  • اپنا مقصد اور مفاد حاصل کرنے کے لیے داؤں پیچ یا جوڑ توڑ، جیسے کاروبار میں
  • چالبازیاں
  • مصافیات

tactics के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (अस्करी) (जमा लेकिन तरकीब में वाहिद) फ़न तदबीरात
  • जंगी चालें
  • महारत
  • फ़न हर्ब के इलम की एक शाख़ जिस का ताल्लुक़ फ़ौजों को हसब मौक़ा मैदान-ए-जंग में बढ़ाने, हटाने और असलाह के इस्तिमाल में अमली तर्बीयत देने से है ताकि दुश्मन पर बरतरी हासिल हो या अपनी ना मुवाफ़िक़ सूरत-ए-हाल को बेहतर बनाया जा सके, ये लफ़्ज़ strategy के मानी से मुख़्तलिफ़ है
  • अपना मक़सद और मुफ़ाद हासिल करने के लिए दाओं पेच या जोड़ तोड़, जैसे कारोबार में
  • चालबाज़यां
  • मसाफ़यात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tactics)

نام

ای-میل

تبصرہ

tactics

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone