تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِکْٹِکی" کے متعقلہ نتائج

ٹِکْٹِکی

تاک، نظارہ ؛ آن٘کھیں لڑانے یا گھورتے رہنے کا عمل

ٹِکْٹِکی رَہْنا

آن٘کھیں لڑانا، نظریں جمی رہنا.

ٹِکْٹِکی بَندْھنا

ٹکٹکی بان٘دھنا (رک) کا لازم.

ٹِکْٹِکی لَگْنا

ٹکٹکی لگانا (رک) کا لازم.

ٹِکْٹِکی لَگانا

رک : ٹکٹکی بان٘دھنا.

ٹِکْٹِکی باندْھنا

برابر دیکھے جانا، پلک نہ جھپکانا، گھورنا، غور سے دیکھنا، آنکھیں لڑانا

ٹِکْٹِکی کا کھیل

بچوں کا کھیل جس میں دو بچے آمنے سامنے ہو کر آن٘کھیں لڑاتے ہیں اور یہ شرط رہتی ہے کہ پہلے جس کی آنکھ جھپکے گی وہی ہارے گا.

ٹِکْٹِکِی جَمانا

رک: ٹکٹکی بان٘دھنا.

ٹِکٹِکی سے باندْھنا

سزائے تازیانہ دینا، بان٘دھ کر کوڑے لگانا، تپائی سے بان٘دھ کر بید مارنا

پھانسی کی ٹِکْٹِکی

رک: پھان٘سی کاٹھ / - کا کھمبا.

آنکھوں کو ٹِکْٹِکی لَگْنا

آںکھوں کا جم کر کسی چیز کو دیکھنا ، کسی شے پر نظر جمنا

ٹِکْمِکی

(رفو گری) لہریئے دار کپڑے کا رفو

ٹِکْٹی

۱. رک: ٹکٹکی (۲).

ٹِکْٹھی

رک : ٹکٹی (۲) ؛ ٹکٹی.

ٹَھکْٹَھکِیا

جھگڑنے والا شخص، بکھیڑا ڈالنے والا شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِکْٹِکی کے معانیدیکھیے

ٹِکْٹِکی

TikTikii•टिकटिकी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ٹِکْٹِکی کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • تاک، نظارہ، آنکھیں انتظار میں کھُلی رہنا، کسی ایک طرف حیرت سے دیکھتے رہنا، گھوٗرنا
  • آنکھیں لڑانے یا گھورتے رہنے کا عمل
  • تپائی یا فرما جس سے مجرموں کے ہاتھ پاؤں باندھ کر کوڑے یا بید مارتے ہیں
  • شکنجہ
  • دلے دار کواڑ یا لکڑی کے کسی چوکھٹے کی چولیں پچی کرنے یعنی مضبوط بٹھانے کا اوزار

ہندی - اسم، مؤنث

  • عام چھپکلی جو ہند و پاکستان میں گھروں میں پائی جاتی ہے

شعر

Urdu meaning of TikTikii

  • Roman
  • Urdu

  • taak, nazaaraa ; aankhe.n la.Daane ya ghuurte rahne ka amal
  • tipaa.ii ya farma jis se mujarimo.n ke haath paanv baandh kar ko.De ya maarte hai.n
  • shikanjaa, diledaar ku.aar ya lakrii ke kisii chaukhaTe kii chuule.n pachii karne yaanii mazbuut biThaane ka auzaar
  • aam chhipkalii jo hind-o-paakistaan me.n gharo.n me.n paa.ii jaatii hai

English meaning of TikTikii

Sanskrit - Noun, Feminine

  • gaze, stare, fixed look, anxious look
  • a small triangular frame, tripod, tripod or frame on which criminals are tied for flogging

Hindi - Noun, Feminine

  • a kind of domestic lizard, gecko

टिकटिकी के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निगाह, ताक, नज़्ज़ारा, आँखें इंतिज़ार में खुली रहना, किसी एक तरफ़ हैरत से देखते रहना, देर तक अपलक देखने की क्रिया या भाव
  • आँखे लड़ाते या घूरते रहने की क्रिया, नज़र गड़ाकर लगातार देखते रहने की अवस्था
  • तिपाई या साँचा जिससे मुजरिमों के हाथ पाँव बाँध कर कोड़े मारते हैं
  • शिकंजा
  • दिले-दार-किवाड़ लकड़ी के किसी चौखटे की चूलें पिच्ची करने अर्थात किवाड़ को अच्छे से बिठाने का उपकरण

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सामान्य छिपकली जो दक्षिण एशिया में घरों में पाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِکْٹِکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِکْٹِکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone