تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَچَھک" کے متعقلہ نتائج

تَچَھک

پاتال کے آٹھ ناگوں میں سے ایک جس نے پریکشت کو کاٹا تھا اس سان٘پ کی لمبائی درمیانہ ، رن٘گ سرخ ہوتا ہے.

تھک

تھکنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل ؛ تھکن ، تھکاوٹ.

تُچھ

حقیر، ذلیل، بے قیمت، (مجازاً) خالی، کھوکھلا

تُھک

رک : تُھوک.

تَلَک

رک : تک (زمان و مکاں دونوں کے فاصلہ کے لیے)

تاک

ان٘گور کی بیل

تَپاک

آو بھگت، گرم جوشی، خاطر مدارات

تَپَک

کسی پھوڑے پھنسی یا زخم وغیرہ میں رہ رہ کر جلن اور تڑپ کی کیفیت، پھوڑے کادرد جو دم بدم اُٹھتا ہے، ٹیس، (مجازاً) اضطراب، لپک (ہونا کے ساتھ)

اَنْ تَھک

نہ تھکنے والا، محنتی، مستعد

تَھک مِٹانا

تھکان دور کرنا

بَل تَھک

وہ لکڑی جو پاڑ کی ٹھٹری کی لپک سہارنے کے لیے بطور پشتی وان کے لگائی جاتی ہے

تَھک ہار کے

ہمت ہار کر ، مایوس ہو کر.

تَھک کَر بَیٹْھنا

جی چھوڑ دینا ، عاجز ہو کر کام چھوڑ دینا.

ہاتھ تَھک جانا

زیادہ کام کرنے سے ہاتھ کا مضمحل ہو جانا

پاوں تَھک جانا

ہمت ٹوٹ جانا ، ہار جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَچَھک کے معانیدیکھیے

تَچَھک

tachhak•तछक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

تَچَھک کے اردو معانی

 

  • پاتال کے آٹھ ناگوں میں سے ایک جس نے پریکشت کو کاٹا تھا اس سان٘پ کی لمبائی درمیانہ ، رن٘گ سرخ ہوتا ہے.

Urdu meaning of tachhak

  • Roman
  • Urdu

  • paataal ke aaTh naago.n me.n se ek jis ne pariikshit ko kaaTaa tha is saamp kii lambaa.ii darmiyaana, rang surKh hotaa hai

तछक के हिंदी अर्थ

 

  • पाताल के आठ नागों में से एक जिसने परिक्षित को काटा जो औसत लंबाई एवं लाल रंग का होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَچَھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَچَھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone