تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبْقِی" کے متعقلہ نتائج

طَبْقِی

پرت والا ، تہہ دار.

تَبْکِیَہ

قائل کرنے کا عمل .

یَک طَبْقی

(لفظاً) ایک پتھر کا ،یک سنگی ، ایک پتھر سے تراشا ہوا اینٹ ، ستون ، یادگار وغیرہ (انگ : Mono-lith) ۔

ہَڑْتالِ طَبقی

(طب) ایک قسم کی ہڑتال ۔

زیرِ طَبَقی نَظَرِیَّہ

(لسانیات) وہ نظریہ جس کے مطابق صوتی تغیّر و تصرّف کا سبب نقلِ لسانی ہے

ہَرِتال طَبَقی

ہرتال کی وہ قسم جو زرد طلائی ہوتی ہے اور جس پر ابرک کی طرح اوراق ہوتے ہیں یہ اچھی قسم سمجھی جاتی ہے ، زرنیخ ورقی ۔

زَرْنِیخِ طَبَقی

ہڑتال طبقی، ایک معدنی چیز ہے جو زرد رنگ، چمک دار اور وزنی ڈلی کی شکل میں ہوتی ہے، قاتل کرم، مصفئ خون، دافع امراض بلغمی

تَبْقِیَّت

بچی ہوئی چیز کو رکھ لینا

تَبْکِیَّت

رونا، رلانا

تَبْکِیت

بحث می غلبہ حاصل کرنا ، اس طرح قائل کرنا کہ پھر بات کرنے کی جرات نہ ہو ، من٘ھ بند کر دینا .

طَبْقا

ایک قسم کا گیہوں ہے کہ معمولی گیہوں سے اس کا دانا پتلا ہوتا ہے اور پیڑ پورا قدّ آدم تک بلند ہو جاتا ہے ، جاڑوں کی شدت کے زمانے میں اس کی کھیتی ہوتی ہے اور اس کو بالکل کہتے ہیں .

طَبْقے

طبقہ کی جمع نیز تصغیر، تراکیب میں مستعمل

طَباقی

طباق سے منسوب، بڑی رکابی جیسا چوڑا چکلا

طَبقَہ

انسانوں یا حیوانوں کا چھوٹا گروہ جو کچھ خصوصیات کے باعث دوسرے گروہ سے ممتاز اور الگ ہو .

طَبَق

تھالی، سینی، خوان، بڑی رکابی

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبْقِی کے معانیدیکھیے

طَبْقِی

tabqii•तबक़ी

  • Roman
  • Urdu

طَبْقِی کے اردو معانی

صفت

  • پرت والا ، تہہ دار.

Urdu meaning of tabqii

  • Roman
  • Urdu

  • parat vaala, tahaadaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبْقِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبْقِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone