تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبْرِیز" کے متعقلہ نتائج

تَبْرِیز

اگانا

تَبْریز

۰۱ صفابان نامی راگ کی راگنیوں کا پہلا شعبہ جس کی پان٘چ راگنیاں ہیں .

تَبَرِیزِی

تبریز سے منسوب، ایک ہندوستانی شیرینی

تَبَرُّز

رفع حاجب کے لئے باہر نکلنا ، براز رفع کرنا .

تَبْرِید

۱. وہ ٹھنڈائی ( سرد شربت یا دوا ) جو موسم گرما کی حدت دور کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں نیز مسہل کے اول تین دن پیتے ہیں اور مسہل ہو جانے کے بعد ا س کی حرارت رفع کرنے اور دل کو قوت پہنچانے کے لیے مریض کو استعمال کراتے ہیں .

تَبْرِیک

تہنیت، مبارکباد یا شاباش کہنا، شاباشی دینا، واہ واہی

تَبْرِیَہ

بری کرنے، بے گناہ قرار دینے یا تہمت دور کرنے کا عمل

تَبْرِیق

تار وغیرہ پرمصنوعی بجلی کی لہریں دوڑانا

تَحْرِیز

مدافعت، حفاظت، بچاو، حفظ ما تقدم

تَبَرْزِیں

वह तबर जो सवार की जीन के साथ हर वक्त कसा रहता है।

تَبَرّی

رک : تبرًا .

تَرِیز

پان٘چ چھ انچ چوڑی دو تین فٹ لمبی انچ ڈیڑھ انچ موٹی پتھر کی بے مصرف پٹی

مَن تَبریزی

(طب) دو سو یا دو سو پچیس تولے کے مساوی ایک وزن ۔

تِرْیا

(ہندو) عورت، استری، نار یا ناری

تاری

آتش بازی کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبْرِیز کے معانیدیکھیے

تَبْرِیز

tabriiz•तबरीज़

  • Roman
  • Urdu

تَبْرِیز کے اردو معانی

اسم

  • اگانا
  • بلانا، لڑائی کے لئے بلانا
  • دکھانا، ظاہر کرنا

Urdu meaning of tabriiz

  • Roman
  • Urdu

  • ugaanaa
  • bulaanaa, la.Daa.ii ke li.e bulaanaa
  • dikhaanaa, zaahir karnaa

तबरीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • उगाना
  • बुलाना, लड़ाई के लिए बुलाना
  • दिखाना, ज़ाहिर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبْرِیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبْرِیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone