تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرِیز" کے متعقلہ نتائج

تَرِیز

پان٘چ چھ انچ چوڑی دو تین فٹ لمبی انچ ڈیڑھ انچ موٹی پتھر کی بے مصرف پٹی

تَراز

زینت وآرائش ؛ کپڑے کے نقش (عموماً تراکیب میں بطور جز دوم مستعمل)

تری

تیری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تِرْیا

(ہندو) عورت، استری، نار یا ناری

تَیز

(ذائقے کیفیت مزاج یا اثر میں) بڑھا ہوا، تند‏، سخت، گرم، چٹ پٹا

تَمِیز

برتری، شان، تہذیب، حفظِ مراتب، لحاظ، عقل، دانش، اچھے برے یا نیک بد کی پہچان کی صلاحیت، فرق کرنے کی صلاحیت، فرق، امتیاز، قاعدہ، اہلیت

تَری

خشکی کی ضد، نمی، رطوبت، گیلا پن

تَرْیا

ستارہ ، رک : تارا.

تَرازُو

وزن کرنے کا آلہ جس کو کانٹا بھی کہتے ہیں، میزان، تَک، تکھڑی

تَراضِی

باہمی رضامندی

طَرازی

آراستگی، سجاوٹ، نقش و نگار بنانا

طَرْز

طریقہ، روش، قاعدہ، دستور

تُرِیا

(یوگ) واں یا واک کے چار بھیدوں میں سے چوتھا بھید ، بھیکری وانی ، گیان کی سات بھومکاؤں میں سے ساتویں بھومکا ، لاہوت ، مراد : ذات باری تعالیٰ.

تَوِیز

تعویذ (رک) کا بگاڑ.

تَرْضِیَه

رک:ترضی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرِیز کے معانیدیکھیے

تَرِیز

tariiz•तरीज़

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

تَرِیز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پان٘چ چھ انچ چوڑی دو تین فٹ لمبی انچ ڈیڑھ انچ موٹی پتھر کی بے مصرف پٹی
  • ۔(ف) مونث۔ کُرتہ کے چوڑے مُنھ کی کلی جو چوبغلے کے نیچے پڑتی ہے۔ کپڑے کا ٹکڑا جو مثلث کی شکل کا ہوتا ہے۔
  • کرتے کے چوڑے من٘ھ کی کلی جو چوبغلے کے نیچے پڑتی ہے ، کلی (کرتے یا ان٘گرکھے کی)

Urdu meaning of tariiz

  • Roman
  • Urdu

  • paanch chhः inch chau.Dii do tiin fuT lambii inch De.Dh inch moTii patthar kii bemusarraf paTTii
  • ۔(pha) muannas। kartaa ke chau.De munah kii kalii jo chobaGle ke niiche pa.Dtii hai। kap.De ka Tuk.Daa jo masals kii shakl ka hotaa hai
  • kurte ke chau.De munh kii kalii jo chobaGle ke niiche pa.Dtii hai, kalii (karte ya angarkhe kii

English meaning of tariiz

Noun, Feminine

  • gusset, transverse piece in a shirt

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرِیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرِیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone