تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبْلی" کے متعقلہ نتائج

طَبْلی

صندوقچی ، ڈِبیا.

طَبْلی غِشا

(حیوانیات) ہر آن٘کھ کے پیچھے اور کچھ نیچے ایک بڑی سی کالے رن٘گ کی جگہ ہوتی ہے جس کے بیچ ایک گول ، پتلی اور تنی ہوئی جلد ہوتی ہے جو سر کی سطح کے متوازی ہوتی ہے اسے طبلی جھلّی کہتے ہیں طبلۂ گوش .

طَبْلی اُڑْنا

(موسیقی) ڈھول اور اسی قسم کے منڈھے ہوئے باجے کا چمڑا پھٹ جانا یا اُتر جانا .

طَبْلی جِھلّی

(حیوانیات) ہر آن٘کھ کے پیچھے اور کچھ نیچے ایک بڑی سی کالے رن٘گ کی جگہ ہوتی ہے جس کے بیچ ایک گول ، پتلی اور تنی ہوئی جلد ہوتی ہے جو سر کی سطح کے متوازی ہوتی ہے اسے طبلی جھلّی کہتے ہیں طبلۂ گوش .

سُلَّم طَبْلی

سماعت کے ایک اہم عضو صدف گوش کی ایک زیریں نالی .

اِسْتِسقائے طَبْلی

Tympany.

غِشاءِ طَبْلی

کان کا پردہ، یہ ایک باریک جھلّی ہے جو کان کے سوراخ کے آخر میں لگی ہوئی ہے

حَبْلِ طَبْلی

(طب) کان کے پردے کا ایک چھوٹا عصب.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبْلی کے معانیدیکھیے

طَبْلی

tabliiतबली

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب حیوانیات کنایۃً جانور

اشتقاق: طَبَلَ

  • Roman
  • Urdu

طَبْلی کے اردو معانی

صفت

  • صندوقچی ، ڈِبیا.
  • ایک وضع کی تھیلی جس میں بندوق وغیرہ کا سامان رکھتے اور جس کو کمر میں باندھتے ہیں.
  • چھوٹا طبلہ.
  • (کنایۃً) چندیا.
  • رک : طبلق ، ڈھول اور اس کی قسم کے باوجود کے مُن٘ھ کا منڈھا ہوا چمڑا یا چمڑے کا ٹکڑا.
  • (طِب) استسقا (رک) کی ایک قسم جس میں ریاح پیٹ کے پردوں میں بھر جانے سے پیٹ تن جاتا ہے اور ہاتھ مارنے سے مثل طبلے کے آواز جاتی ہے.
  • طبل (رک) سے منسوب ، طبل کی طرح کا ، ڈھول کی طرح بجنے والا ، تنا یا اُبھرا ہوا اور سخت.
  • (حیوانیات) جھّلی جیسا ، کان کے پردے کا.

Urdu meaning of tablii

  • Roman
  • Urdu

  • sanduukchii, Dibiyaa
  • ek vazaa kii thailii jis me.n banduuq vaGaira ka saamaan rakhte aur jis ko kamar me.n baandhte hai.n
  • chhoTaa tabla
  • (kanaa.en) chandyaa
  • ruk ha tablaq, Dhol aur is kii kism ke baavjuud ke munh ka manDhaa hu.a cham.Daa ya cham.De ka Tuk.Daa
  • (tab) istisqaa (ruk) kii ek qism jis me.n rayaah peT ke pardo.n me.n bhar jaane se peT tan jaataa hai aur haath maarne se misal table ke aavaaz jaatii hai
  • tabl (ruk) se mansuub, tabl kii tarah ka, Dhol kii tarah bajne vaala, tanaa ya ubhraa hu.a aur saKht
  • (haiv inyaat) jjhাlii jaisaa, kaan ke parde ka

English meaning of tablii

Adjective

  • of or relating to a drum

तबली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ढोल-जैसा, ढोलनुमा, जलंधर की एक किस्म जिसमें पेट ढोल की तरह बजता है।

طَبْلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَبْلی

صندوقچی ، ڈِبیا.

طَبْلی غِشا

(حیوانیات) ہر آن٘کھ کے پیچھے اور کچھ نیچے ایک بڑی سی کالے رن٘گ کی جگہ ہوتی ہے جس کے بیچ ایک گول ، پتلی اور تنی ہوئی جلد ہوتی ہے جو سر کی سطح کے متوازی ہوتی ہے اسے طبلی جھلّی کہتے ہیں طبلۂ گوش .

طَبْلی اُڑْنا

(موسیقی) ڈھول اور اسی قسم کے منڈھے ہوئے باجے کا چمڑا پھٹ جانا یا اُتر جانا .

طَبْلی جِھلّی

(حیوانیات) ہر آن٘کھ کے پیچھے اور کچھ نیچے ایک بڑی سی کالے رن٘گ کی جگہ ہوتی ہے جس کے بیچ ایک گول ، پتلی اور تنی ہوئی جلد ہوتی ہے جو سر کی سطح کے متوازی ہوتی ہے اسے طبلی جھلّی کہتے ہیں طبلۂ گوش .

سُلَّم طَبْلی

سماعت کے ایک اہم عضو صدف گوش کی ایک زیریں نالی .

اِسْتِسقائے طَبْلی

Tympany.

غِشاءِ طَبْلی

کان کا پردہ، یہ ایک باریک جھلّی ہے جو کان کے سوراخ کے آخر میں لگی ہوئی ہے

حَبْلِ طَبْلی

(طب) کان کے پردے کا ایک چھوٹا عصب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone