تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبَرُّکاً" کے متعقلہ نتائج

تَبَرُّکاً

برکت کے ساتھ ، برکت کے طور پر، مقدس آثار کے طور پر، تبرک کے طور پر

تَبَرُّکاً و تَیَمُّناً

مبارک اور متبرک جان کر ، یمن و برکت کے لحاظ سے .

تَبرُّکاً تَیمُّناً

۔(ع) یُمن وبرکت کے لحاظ سے مبارک اور متروک جان کر۔

تَیَمُّناً تَبَرُّکاً

برکت کے طور پر .

تَبَرُّکات

وہ چیزیں جو بزرگانِ دین کی نشانیاں سمجھ کر رکھی جائیں، برکت حاصل کرنے کی چیزیژ، بزرگوں کے آثار، بزرگان دین کی چیزیں جو برکت کے طور پر رکھی جائیں، بزرگوں کے آثار فضیلت و عزت، انواد، کثرت، بہتات، باقی رہ جانے والی چیزیں

تَبَرُّک

وہ چیز جس میں برکت ہونے کا اعتقاد ہو، خیر و برکت کی چیز

تَبْرَک

ایک درخت کہ سر زمین عرب میں پیدا ہوتا ہے ، پھول اور پتے اسکے گلاب کے پھول اور پتوں کی طرح ہوتے ہیں گلاب کے پھول کی طرح زیرہ اس کے پھول میں بھی نکلتا ہے ، تپتی ، تپتیا ؛ ایک قسم کی سبزو ترش روئیدگی ہے جس میں پتیاں ہوتی ہیں اس کو پکا کر روٹی سے کھاتے ہیں ، بعض کہتے ہیں کہ اس چو کے کا نام ہے جس میں تین پتیاں ہوتی ہیں جنس خولان ، جنس رسوت لاط : Rhamnus and Rhamnaceae ، رسوتیہ ، خولانیہ ، عنابیہ .

تَبَرّا

(تہمت یا گناہ سے) بری ہونا، کسی گناہ سے برأت چاہنا

تُرْکا

(منھیاری) چوڑیوں پر جمانے کے لیے پنی کی حسب ضرورت پتلی یا چوڑی کتری ہوئی پڑی

تَرْکَہ

مردے کا چھوڑا ہوا مال و متاع، ورثہ، متوفی کی جائداد جو حق داروں کو پہنچے

تَرْکا

منطقی دلیل

تَبَرُّع

اپنے طور پر وہ کام کرنا، جو واجب نہ ہو، (نواب کے لئے) بخشنا، مفت دینا، عطا کرنا، (مجازاً) نفل، عبادت

تَبْرِیَہ

بری کرنے، بے گناہ قرار دینے یا تہمت دور کرنے کا عمل

تَبَرَّہ

رک : تبرّا .

تَبَرْکُوں

۔مذکر۔ گھوڑے کا عیب۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبَرُّکاً کے معانیدیکھیے

تَبَرُّکاً

tabarrukan•तबर्रुकन

اصل: عربی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

تَبَرُّکاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۔۱۔(ع) از روئے تبرک۔ برکت لینے کے خیال سے۔ ۲۔صفت (کنایۃً) قدر قلیل۔ ذرا سا۔ ؎
  • برکت کے ساتھ ، برکت کے طور پر، مقدس آثار کے طور پر، تبرک کے طور پر

Urdu meaning of tabarrukan

  • Roman
  • Urdu

  • ۔۱۔(e) az roy tabarruk। barkat lene ke Khyaal se। २।sifat (kanaa.en) qadar qaliil। zaraa saa।
  • barkat ke saath, barkat ke taur par, muqaddas aasaar ke taur par, tabarruk ke taur par

English meaning of tabarrukan

Adverb

  • as a gift, for the sake of benediction

तबर्रुकन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • तबर्रुक के तौर पर, बरकत और मंगल के लिए, प्रसादरूप से ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبَرُّکاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبَرُّکاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone