تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبَرْکُوں" کے متعقلہ نتائج

تَبَرْکُوں

۔مذکر۔ گھوڑے کا عیب۔

تَبَرْگُوں

وہ گھوڑا جس کا پچھایا کلہاڑی جیسا تکھون٘ٹا یعنی دم کے پاس نکیلا اور پٹھوں کی طرف چوڑا ہو (اس شکل کا گھوڑا عیبی سمجھا جاتا ہے) .

تَبَرُّک

وہ چیز جس میں برکت ہونے کا اعتقاد ہو، خیر و برکت کی چیز

تَبَرُّکاً

برکت کے ساتھ ، برکت کے طور پر، مقدس آثار کے طور پر، تبرک کے طور پر

تَبْرَک

ایک درخت کہ سر زمین عرب میں پیدا ہوتا ہے ، پھول اور پتے اسکے گلاب کے پھول اور پتوں کی طرح ہوتے ہیں گلاب کے پھول کی طرح زیرہ اس کے پھول میں بھی نکلتا ہے ، تپتی ، تپتیا ؛ ایک قسم کی سبزو ترش روئیدگی ہے جس میں پتیاں ہوتی ہیں اس کو پکا کر روٹی سے کھاتے ہیں ، بعض کہتے ہیں کہ اس چو کے کا نام ہے جس میں تین پتیاں ہوتی ہیں جنس خولان ، جنس رسوت لاط : Rhamnus and Rhamnaceae ، رسوتیہ ، خولانیہ ، عنابیہ .

تَبْرِیک

تہنیت، مبارکباد یا شاباش کہنا، شاباشی دینا، واہ واہی

تَبَرُّک ہونا

دور ہو جانا ، ختم ہو جانا .

تَبرُّکاً تَیمُّناً

۔(ع) یُمن وبرکت کے لحاظ سے مبارک اور متروک جان کر۔

تَبَرُّکاً و تَیَمُّناً

مبارک اور متبرک جان کر ، یمن و برکت کے لحاظ سے .

تَبَرُّک و تَیَمُّن

برکت لینا ، برکت حاصل کرنا .

تَبْرَک چھال

رک : تبرک ، لاط : (Rhamni Purshian Cortex (Sacred Bark

تَبْرِیق

تار وغیرہ پرمصنوعی بجلی کی لہریں دوڑانا

تَبارَکَ الله

expressing surprise or approval

تَبارَک

بڑا، بزرگ، عالی

تَبُوراک

وہ چھوٹا نقارہ جو کسان لوگ کھیتوں میں پرندوں کو اڑانے کے لئے لگا رکھتے ہیں، بان٘س کا کھٹکہ، چھنی، خوان، کفچہ آہنی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبَرْکُوں کے معانیدیکھیے

تَبَرْکُوں

tabarkuu.n•तबर्कूं

  • Roman
  • Urdu

تَبَرْکُوں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔مذکر۔ گھوڑے کا عیب۔
  • وہ گھوڑا جس کا پچھایا کلہاڑی جیسا تکھون٘ٹا یعنی دم کے پاس نکیلا اور پٹھوں کی طرف چوڑا ہو (اس شکل کا گھوڑا عیبی سمجھا جاتا ہے) .

Urdu meaning of tabarkuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • ۔muzakkar। gho.De ka a.ib
  • vo gho.Daa jis ka puchha ya kulhaa.Dii jaisaa takhonTaa yaanii dam ke paas nukiilaa aur paTTho.n kii taraf chau.Daa ho (is shakl ka gho.Daa ayubii samjhaa jaataa hai)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبَرْکُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبَرْکُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone