تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبَدُّل" کے متعقلہ نتائج

تَبْدِید

انتشار، بکھرنا، بکھراؤ

تَبَدُّع

بدعتی ہونا ، بدعتوں کا مشرب اختیار کرنا .

طَبْعی اَعْداد

(حساب) مسلسل اعداد جو ۱ ، ۲ ، ۳ ، ۴ ہیں .

تَبَدُّلِ رائے

خیال بدلنا ، رائے تبدیل ہونے کا عمل .

تَبَدُّل پَذِیر

convertible

تَبَدُّلی بافْت

(نباتیات) پودے کی جڑ میں پانی لے جانے والی نالی اور غذا کی نالیوں کے درمیان ایک قسم کے پتلے دیوار والے خلیوں کا مجموعہ .

تَبَدُّلی

تبدل (رک) سے منسوب (عموماً موصوف کے ساتھ مستعمل) .

تَبَدُّلی پَرَت

درخت کے تنے اور چھال کے درمیان جھلی نما غلاف جو چھال کی شکل اختیار کر لیتا اور اس کی جگہ دوسرا غلاف پیدا ہو جاتا ہے یہ نمو میں مدد گار ثابت ہوتا ہے .

تَبَدُّل

بدل جانے کی کیفیت، بدلنا، بدل، عزل و نَصَب، تبدیلی

تَبَدُّر

(طب) جراثیم پھیلنے کے ایک طریقے کا نام جس میں ایک جرثومہ دو ٹکڑوں میں منقسم ہو جاتا ہے اور پھر دونوں ٹکڑے مستقل جرثومہ بن جاتے ہیں ، ٹکڑے ٹکڑے ہو کر پھیلنے کا عمل ، ذرات بن جانے کی کیفیت .

تاب دادَہ

مروڑا ہوا، بٹا ہوا، بل دیا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبَدُّل کے معانیدیکھیے

تَبَدُّل

tabaddulतबद्दुल

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: فقرہ

اشتقاق: بَدَلَ

  • Roman
  • Urdu

تَبَدُّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بدل جانے کی کیفیت، بدلنا، بدل، عزل و نَصَب، تبدیلی

شعر

Urdu meaning of tabaddul

  • Roman
  • Urdu

  • badal jaane kii kaifiiyat, badalnaa, badal, azal-o-nasb, tabdiilii

English meaning of tabaddul

Noun, Masculine

  • the becoming changed or altered; change

तबद्दुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تَبَدُّل کے مترادفات

تَبَدُّل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَبْدِید

انتشار، بکھرنا، بکھراؤ

تَبَدُّع

بدعتی ہونا ، بدعتوں کا مشرب اختیار کرنا .

طَبْعی اَعْداد

(حساب) مسلسل اعداد جو ۱ ، ۲ ، ۳ ، ۴ ہیں .

تَبَدُّلِ رائے

خیال بدلنا ، رائے تبدیل ہونے کا عمل .

تَبَدُّل پَذِیر

convertible

تَبَدُّلی بافْت

(نباتیات) پودے کی جڑ میں پانی لے جانے والی نالی اور غذا کی نالیوں کے درمیان ایک قسم کے پتلے دیوار والے خلیوں کا مجموعہ .

تَبَدُّلی

تبدل (رک) سے منسوب (عموماً موصوف کے ساتھ مستعمل) .

تَبَدُّلی پَرَت

درخت کے تنے اور چھال کے درمیان جھلی نما غلاف جو چھال کی شکل اختیار کر لیتا اور اس کی جگہ دوسرا غلاف پیدا ہو جاتا ہے یہ نمو میں مدد گار ثابت ہوتا ہے .

تَبَدُّل

بدل جانے کی کیفیت، بدلنا، بدل، عزل و نَصَب، تبدیلی

تَبَدُّر

(طب) جراثیم پھیلنے کے ایک طریقے کا نام جس میں ایک جرثومہ دو ٹکڑوں میں منقسم ہو جاتا ہے اور پھر دونوں ٹکڑے مستقل جرثومہ بن جاتے ہیں ، ٹکڑے ٹکڑے ہو کر پھیلنے کا عمل ، ذرات بن جانے کی کیفیت .

تاب دادَہ

مروڑا ہوا، بٹا ہوا، بل دیا ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبَدُّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبَدُّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone