تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَباکھِیر" کے متعقلہ نتائج

تَباکھِیر

۔(ھ) مونث۔ تباشیر۔ بعض سفید کوتباکھیر اور نیلی کوتباشیر کہتے ہیں۔

تَواکِھیر

ایک دوا، جو کہ طباشیریعنی بنسلوچن کی طرح ہوتی ہے، رن٘گ اس کا سفید مثل نشاستے کے ہوتا ہے، نرم ہوتی ہے، طبیعت سرد و خشک ہوتی ہے

تابکار

اون٘چے ایٹمی وزن رکھنے والے بعض عناصر ایسے جو مستقل طور پر تمام وقت مختلف نوعیت کی طاقتور شعاعیں خارج کرتے رہتے ہیں اس کے نتیجے میں ان ایٹموں کی توڑ پھوڑ ہوتی رہتی ہے اور وہ ایک قسم کے ایٹم سے بتدرج دیگر قسم کے ایٹموں میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں ایسے عناصر کو تاب کار (Radio-active elements)عناصر کہتے ہیں

جَذْبی تابْکاری

انگ : Absorbed radioactivity کا ترجمہ (انگلش اردو ملٹری گلاسری، ۱)

تَباشِیر

ایک سفید دوا، جو بانس کے اندر سے نکلتی ہے، طباشیر، تباشیر

تَذاکِیر

تذکرہ (رک) کی جمر ، یاداشت کے سہارے جمع کیے ہوے واقعات

تَباشِیرِ کَبُود

this exudation of blue colour

اردو، انگلش اور ہندی میں تَباکھِیر کے معانیدیکھیے

تَباکھِیر

tabaakhiir•तबाखीर

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

تَباکھِیر کے اردو معانی

  • ۔(ھ) مونث۔ تباشیر۔ بعض سفید کوتباکھیر اور نیلی کوتباشیر کہتے ہیں۔
  • ایک دوا ہے جو بنسلوچن کی طرح ہوتی ہے ، رن٘گ سفید مثل نشاستے کے مگر بنسلوچن کی طرح براق نہیں ہوتی ، اس کے ٹکڑے نرم جلد ٹوٹنے والے او رمن٘ھ میں رکھنے سے جلد ہی گھل جاتےہیں ، کسی قدر طباشیر کا مزا اس میں ہوتا ہے ، اسے تواکھیر اور توا چھری بھی کہتے ہیں .

Urdu meaning of tabaakhiir

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) muannas। tabaashiir। baaaz safaid kotbaa Khair aur niilii ko tabaashiir kahte hai.n
  • ek davaa hai jo banslochan kii tarah hotii hai, rang safaid misal nishaa satya ke magar banslochan kii tarah buraaq nahii.n hotii, is ke Tuk.De naram jald TuuTne vaale o ramna me.n rakhne se jald hii ghul jaate hai.n, kisii qadar tabaashiir ka mazaa is me.n hotaa hai, use to aKhiir aur tivaa chhurii bhii kahte hai.n

English meaning of tabaakhiir

  • a substance of a siliceous nature produced in the bamboo, used in medicine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَباکھِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَباکھِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone