تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تابکار" کے متعقلہ نتائج

تابکار

اون٘چے ایٹمی وزن رکھنے والے بعض عناصر ایسے جو مستقل طور پر تمام وقت مختلف نوعیت کی طاقتور شعاعیں خارج کرتے رہتے ہیں اس کے نتیجے میں ان ایٹموں کی توڑ پھوڑ ہوتی رہتی ہے اور وہ ایک قسم کے ایٹم سے بتدرج دیگر قسم کے ایٹموں میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں ایسے عناصر کو تاب کار (Radio-active elements)عناصر کہتے ہیں

تَباکھِیر

۔(ھ) مونث۔ تباشیر۔ بعض سفید کوتباکھیر اور نیلی کوتباشیر کہتے ہیں۔

تاب دار

روشن، چمکتا ہوا، تاباں، براق

جَذْبی تابْکاری

انگ : Absorbed radioactivity کا ترجمہ (انگلش اردو ملٹری گلاسری، ۱)

تَہ بار

زیر بار، ممنون.

تاب کاری

تاب کار عناصر (Radio-active element) سے شعاعیں خارج ہونے کا عمل

تباہ کار

بد چلن، بدفعل

تاب کاہ

طاقت گھتانے والا ہمت توڑنے والا

تَبَہ کار

برباد کرنے والا، بدکار

تَاکہ

اس لیے، اس واسطے، کیونکہ، کسی امر کا سبب ظاہر کرنے کے لیے‏

تَھکائی

تھکن، ماندگی، کسل مندی، کوفت

تَھکا

ہارا ماندہ، عاجز، سُست، ڈھیلا، اکتایا ہوا

تابِع

حکم ماننے والا، جو کسی کے ماتحت ہو، فرماں بردار، مطیع، ماتحت، پابند، نوکر

تابا

حق ، ادھیکار

تاباں

روشن، منور، درخشاں، چمک دار، نورانی

اردو، انگلش اور ہندی میں تابکار کے معانیدیکھیے

تابکار

taabkaar•ताबकार

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

تابکار کے اردو معانی

صفت

  • اون٘چے ایٹمی وزن رکھنے والے بعض عناصر ایسے جو مستقل طور پر تمام وقت مختلف نوعیت کی طاقتور شعاعیں خارج کرتے رہتے ہیں اس کے نتیجے میں ان ایٹموں کی توڑ پھوڑ ہوتی رہتی ہے اور وہ ایک قسم کے ایٹم سے بتدرج دیگر قسم کے ایٹموں میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں ایسے عناصر کو تاب کار (Radio-active elements)عناصر کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of taabkaar

  • Roman
  • Urdu

  • u.unche a.iTmii vazan rakhne vaale baaaz anaasir a.ise jo mustaqil taur par tamaam vaqt muKhtlif nau.iiyat kii taaqatvar shuvaa.e.n Khaarij karte rahte hai.n is ke natiije me.n in a.iTmo.n kii to.D pho.D hotii rahtii hai aur vo ek kism ke a.iTam se batadraj diigar kism ke a.iTmo.n me.n tabdiil hote rahte hai.n a.ise anaasir ko taabkaar (Radio-active elements)anaasir kahte hai.n

English meaning of taabkaar

Adjective

  • exhibiting or caused by radioactivity, radioactive

ताबकार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रेडियोधर्मी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تابکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تابکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone