تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَباشِیر" کے متعقلہ نتائج

تَباشِیر

ایک سفید دوا، جو بانس کے اندر سے نکلتی ہے، طباشیر، تباشیر

طَباشِیر

ایک سفید نیلاہٹ سی ہوتی چیز کا نام جو بانس کے اندر سے نکلتی اور ادویات میں پڑتی ہے، بنس لوچن

تَباشِیرِ کَبُود

this exudation of blue colour

طَباشِیرِ سَحَر

صبح صادق کی سفیدی، صبح کا نور

رَنگِ طَباشِیر

کھریا مٹی کا جیسا رن٘گ

سَنگِ طَباشِیر

سفید رنگ کا نرم کمزور پتھر جو پہاڑوں میں پایا جاتا ہے ، ادویات میں کثرت سے مُستعمل.

تَبْشِیر

بشارت دینا، خوش خبری دینا

تَبْشِیری

تبشیر (رک) سے منسوب

تَعْشِیر

دس میں تقسیم کرنا، اعشاریہ

تاثِیْر

(لفظاً) کسی چیز میں نشان چھوڑنا، اثر کرنا، اثر قبول کرنا، اثر دینا، نشان

تَباہی

خرابی، بربادی

تَراشی

کاٹ کر نقش بنانا، مورت بنانا، نقش و نگار کھودنا، تراشنا، تراش سے اسم کیفیت، مرکبات میں بطورجزودوم مستعمل

تَبھی

تب ہی

تاخِیْر

دیر، ڈھیل، تعویق، وقفہ

تَشْہِیر

(لفظاً) شہرت پانا، ڈھنڈورا پیٹنا، منادی کرنا، اعلان کرنا، پرچار کرنا، مشہور کرنا، شہرت دینا، شہرت، ڈھنڈورا، منادی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَباشِیر کے معانیدیکھیے

تَباشِیر

tabaashiir•तबाशीर

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

تَباشِیر کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • ایک سفید دوا، جو بانس کے اندر سے نکلتی ہے، طباشیر، تباشیر
  • (مجازاً) سپیدۂ صبح ، آغاز صبح کی روشنی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طَباشِیر

ایک سفید نیلاہٹ سی ہوتی چیز کا نام جو بانس کے اندر سے نکلتی اور ادویات میں پڑتی ہے، بنس لوچن

Urdu meaning of tabaashiir

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha bans lochan
  • (majaazan) sapiid-e-subah, aaGaaz subah kii roshnii

English meaning of tabaashiir

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • light of the dawn
  • sweet exudation of medicinal value found in the joints of bamboo

तबाशीर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक सफ़ेद दवा, जो बाँस के अंदर से निकलती है, एक प्रसिद्ध दवा, तबाशीर
  • (लाक्षणिक) सुबह की रौशनी, सवेरे की सफ़ेदी, सुबह, ऊषा

تَباشِیر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَباشِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَباشِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone