تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹاپْتا رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹاپْتا رَہْنا

آرزو یا انتظار میں بیٹھا رہ جانا ، دل مار کر رہ جانا؛ افسوس کرنا، تکتا یا دیکھتا رہ جانا.

ٹَھنْڈا رَہْنا

خوش رہنا، آسودہ رہنا، آرام سے رہنا

ٹَھنْڈا نَہ رَہْنا

خوش نہ رہنا، اُداس رہنا، چین سے نہ رہنا

دِل ٹَھنْڈا رَہنا

خوش ہونا

کَلیجا ٹَھنڈا رَہنا

۔(عو) چین اور سُکھ سے رہنا۔

پالا ٹَھنْڈا رَہنا

اکھاڑے کا بے رونق ہونا ، اکھاڑے میں چہل پہل نہ ہونا ؛ (مجازاً) کسی شے یا حالت کا سست یا مردہ ہو جانا.

پیٹ ٹَھنْڈا رَہنا

۔(عو) خوش رہنا۔ صاحب اولاد رہنا۔ اولاد کا زندہ رہنا۔

چُولھا ٹَھنْڈا رَہْنا

کھانے پکانے کی محتاجی ہونا، مفلسی و غربت چھانا

ٹھاٹھ باٹ سے رَہنا

شان و شوکت سے رہنا، آن بان سے رہنا

ٹَھنْڈا رَکْھنا

خوش رکھنا، آرام سے رکھنا، آسائش دینا، تحمل اور ضبط سے کام لینا، جذبات میں نہ آنے دینا

دِل ٹَھنْڈا رَکْھنا

دل خوش رکھنا

ٹَھنْڈا ہے بَرْف سے بھی مِیٹھا ہے جَیسے اولا، کُچْھ پاس ہے تو دے جا نَہِیں پی جا راہِ مولا

سَقّوں یعنی پانی پلانے والوں کی صدا

راجا بُلاوے ٹھارا آوے

راجا بُلائے تو جلدی آتا ہے حاکم یا زبردست بُلائے تو لوگ فوراً آجاتے ہیں ، حاکم کے حکم کی بجا آوری کرنی ہی پڑتی ہے .

راجا کے گَھر کاج، ہَمارے گھر ٹَھک ٹَھکا

غیر کے یہاں شادی ہمارے گھر بکھیڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹاپْتا رَہْنا کے معانیدیکھیے

ٹاپْتا رَہْنا

Taaptaa rahnaa•टापता रहना

  • Roman
  • Urdu

ٹاپْتا رَہْنا کے اردو معانی

  • آرزو یا انتظار میں بیٹھا رہ جانا ، دل مار کر رہ جانا؛ افسوس کرنا، تکتا یا دیکھتا رہ جانا.

Urdu meaning of Taaptaa rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aarzuu ya intizaar me.n baiThaa rah jaana, dil maar kar rah jaana; afsos karnaa, taktaa ya dekhtaa rah jaana

टापता रहना के हिंदी अर्थ

  • आरज़ू या इंतिज़ार में बैठा रह जाना, दिल मार कर रह जाना, अफ़सोस करना, तकता या देखता रह जाना

ٹاپْتا رَہْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹاپْتا رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹاپْتا رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone