تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانْک لینا" کے متعقلہ نتائج

ٹانْک لینا

سی لینا، ٹانکا لگانا

ٹُھنَک لینا

پیٹ لینا ، گوٹوں کے کھیل میں فریق مخالف کی گوٹ پیٹ لینا.

ٹانْگ لینا

پانو پکڑنا، ٹانگ پکڑنا، ٹانگ پکڑ کر گھسیٹنا

ٹانچ لینا

(بہلا پھسلا کر یا دھوکا دے کر) پھانسنا، اڑالینا

ٹانکا کاٹ لینا

۔ٹانکے کی قیمت کاٹ کر زیور کے دام دینا۔

ٹانک دینا

رک : ٹان٘ک لینا، یادداشت کے واسطے لکھ دینا .

ماتھا ٹھونک لینا

سر پیٹ لینا، ماتھا کُوٹنا، تقدیر کے لکھے پر یقین کرلینا، قسمت کو رونا.

ٹانکے لَگنا

خاموش ہوجانا (دہن وغیرہ کے ساتھ)

ٹانکا لَگْنا

ٹانکا لگانا کا لازم، جڑنا

ٹانچ لانا

جھگڑا کرنا، تکرار کرنا، مقابلے پر آنا

زَخْم کو ٹانکے لَگنا

سوئی سے زخم کو سیا جانا

ٹانڈا لَدْنا

ٹان٘ڈا لادنا (رک) کا لازم .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانْک لینا کے معانیدیکھیے

ٹانْک لینا

Taa.nk lenaa•टाँक लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹانْک لینا کے اردو معانی

  • سی لینا، ٹانکا لگانا
  • کسی رقم یا بات کو درج کرلینا، یاد داشت کے لیے لکھنا، درج کرنا، لکھ لینا

Urdu meaning of Taa.nk lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • sii lenaa, Taankaa lagaanaa
  • kisii raqam ya baat ko darj kar lenaa, yaadadaasht ke li.e likhnaa, darj karnaa, likh lenaa

English meaning of Taa.nk lenaa

  • to stitch, sew onto a piece of cloth or dress (as a button)
  • enter (in a register, etc.)

टाँक लेना के हिंदी अर्थ

  • सी लेना, टाँका लगाना
  • किसी धन राशि या बात को दर्ज कर लेना, याद रखने के लिए लिखना, दर्ज करना, लिख लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانْک لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانْک لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone