تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانگا نوچَن" کے متعقلہ نتائج

نوچَن

(لفظاً) نوچنے کا عمل ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نوچَن کَھسوٹَن

نوچنے کھسوٹنے کا عمل ، اکھیڑنا ، ادھیڑنا ؛ (مجازاً) ورق گردانی (غصے کی حالت میں) ۔

نوچا ناچی

نوچا نوچی، چھینا جھپٹی

نوچا نوچی

نوچنے کا مسلسل عمل، پنجے سے گوشت کو جدا کرنا، بھنبھوڑنا

نِیچُوں

نیچے ، زیر ، تلے ۔

نَوچَندا

(رک : نو (۱) مع تحتی الفاظ) وہ دن جو قمری آغاز ماہ کے پہلے پنجشنبے کے بعد پڑے

نَوچَنْدی

قمری مہینے کا پہلا پنجشنبہ ، قمری مہینے کی پہلی جمعرات

نَوچَندا اِتوار

نئے چاند کی پہلی اتوار ؛ وہ دن جس میں بعض لوگ بچوں کو ریچھ پر چڑھانا نیک شگون سمجھتے ہیں

نَوچَندا اِیتوار

نئے چاند کی پہلی اتوار ؛ وہ دن جس میں بعض لوگ بچوں کو ریچھ پر چڑھانا نیک شگون سمجھتے ہیں ۔

نَوچَندی اِتوار

(رک : نوچندا ایتوار) قمری مہینے کی پہلی اتوار ۔

نَوچَندی اِیتوار

(رک : نوچندا ایتوار) قمری مہینے کی پہلی اتوار ۔

نَوچَندَہ

وہ دن جو چاند کے دوسرے روز واقع ہو ، قمری مہینے کا پہلا دن

نَوچَندی لَگنا

نوچندی (رک) کا میلا لگنا (میرٹھ شہر سے مخصوص)

نَوچَنْدی جُمْعَرات

قمری مہینے کی پہلی جمعرات جس میں بہت اہتمام کیا جاتا ہے

نَوچَندی کا میلا

قمری مہینے کی پہلی تاریخ کا میلہ (جو میرٹھ میں لگتا ہے) ۔

نَوچَندی کا میلَہ

قمری مہینے کی پہلی تاریخ کا میلہ (جو میرٹھ میں لگتا ہے) ۔

ناچَن

ناچنے والا، رقاص

نِچان

نیچا ہونے کی حالت، نچائی، ڈھلوان، نشیب، نیچی زمین، اتار، پستی

نِیچان

نشیب، پستی، نیچائی

نِچیں

رک : نیچے ۔

نَوچَنْدی جُمْعَرات، پِیروں کی کَرامات

ایسی بات ظہور میں آئے جس کی بظاہر اُمید نہ ہو تو کہتے ہیں (عوام اور عورتوں کی زبان)

نَوچَندی جُمْعَرات پِیروں کی کَرامات

نوچندی جمعرات کو پیروں کی کرامات ظاہر ہوتی ہیں ؛ وہ بات ظہور میں آنا جس کی بظاہر اُمید نہ ہو ۔

نَو چَند

نیا چاند، پہلی کا چاند، ہلال

چِڑْیا نوچَن

تکلیف پہن٘چانے کاکام، سخت تقاضے وغیرہ کا عمل؛ چاروں طرف سے بوٹیاں نوچنے کا عمل.

کَوّا نوچَن

رک : کوّا گُہار ، کووّں کی یلغار.

نِچین تائی

رک : نچنتائی جو فصیح ہے.

نِیچنی

نیچ طبقے کی عورت ، نیچ (رک) کی تانیث .

نِچان کا

نیچا ، پست (علاقہ ، زمین وغیرہ) ؛ کسی وادی یا غار میں واقع

نُچْنا کُھچْنا

نوچا اور جانا ، کھسوٹا جانا ۔

ناچْنے والی

رقاصہ ۔

نَچنِیدی

(تحقیراً مستعمل) ناچنے والی ، رقاصہ ؛ (کنا یۃ ً) طوائف ، رنڈی ۔

نِچَنتائی

رک : نچنتی

ناچنا

تھرکنا، رقص کرنا، ناچ سے مطابقت رکھنے والی حرکات ِجسمانی سے کام لینا

ناچنے

ناچنا (رک) کی مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نِچَنت بَننا

بے فکر یا لاپروا ہو جانا ۔

ناچْنی

(پارچہ بافی) رچ (راچھ) لٹکانے کی کمانی یا ترازو کی ڈنڈی کے مانند لٹکی ہوئی لکڑی جس کے ہر ایک سرے پر تین ڈوریاں بندھی ہوتی ہیں جس کے سرے رچ (راچھ) کی حرکت کے ساتھ نیچے اوپر ہوتے رہتے ہیں ، چوچلا

ناچْنے لَگے تو گُھنْگَٹ کیا ضَرُور

رک : ناچنے نکلے تو گھونگٹ کیسا ۔

نوچْنا کھانا

نوچ نوچ کر کھانا ، پھاڑ کھانا نیز لوٹنا ، مُوسنا ۔

نَوچْنا کَھسوٹْنا

چنگل مارنا، پنجہ مارنا، پنجوں سے بوٹی بوٹی کر دینا، پھاڑ کھانا

نَوچْنا

گوشت کو پنجوں سے بوٹی بوٹی کرنا، پنجہ مارنا، ناخن مارنا، کھرچنا نیز ناخن سے خراشیں ڈالنا

ناچ نچا دینا

حیران و پریشان کرنا، سہتانا، دق کرنا

نِیچی نَظریں

وہ نگاہیں جو شرم و حیا سے زمین کی طرف رہیں ، شرمیلی یا شرمگین نگاہیں ، نیچی نگاہیں

نِیچی نَظروں سے دیکھنا

۔آنکھیں نیچے کرکے دیکھنا۔

ناچْنے لَگی تو گُھونْگَھٹ کَیسا

strain at the gullet after swallowing the camel

ناچْنے لَگی تو گُھونْگَٹ کَیسا

رک : ناچنے نکلے تو گھونگٹ کیسا ۔

نِیچیَ نظَر

وہ نظر جو نیچے کی طرف مائل ہو ، شرم و حیا کی نظر ۔

نِیچی نَظَر کَرنا

نیچی نگاہ کرنا، دبنا، مغلوب ہونا

نَچنا

ناچنے والا، رقاص، رقص پیشہ، نچنیا

نَچانا

رقص کرانا ، گھمانا ، چکر دینا ، ناچ کرانا نیز ، مجرا کرانا

نِچَنت کَرنا

بے فکر کرنا ، مطمئن اور ُپرسکون کرنا ۔

نِچَنت رَکھنا

بے فکر رکھنا ۔

نِچَنت بَیٹھنا

پرسکون اور بے فکر ہو کر بیٹھنا ، بے فکر ہونا ۔

نُچنا

نوچا جانا، کھسوٹا جانا، اکھڑنا

نَچِینا

۔(ھ۔ بفتح اول ودوم وسکون نون وفتح یا)مذکر۔ ناچنے والا لڑکا۔ زنانہ۔ زنخا۔

ناچْنے نِکلی تو گُھونگَٹ کَیسا

جب منظر عام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی ؛ ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے ۔

نِیچی نِیچی نَظَر

۔شرمائی ہوئی باندھ کے کہنا قصور ہم سے ہوا۔

نِیچانا

نیچا کرنا ، پست کرنا ؛ کم کرنا ۔

نِیچی نیچی نَظروں سے دیکھنا

شرما کر دیکھنا ، کن انکھیوں سے دیکھنا ، آنکھیں چرا کر دیکھنا ، دزدیدہ نگاہوں سے دیکھنا

نِچَنت رَہنا

طمئن و ُپرسکون رہنا ، بے فکر رہنا ۔

نِچَنت ہونا

be free of worries

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانگا نوچَن کے معانیدیکھیے

ٹانگا نوچَن

Taa.ngaanochanटाँगानोचन

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

ٹانگا نوچَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نوچ کھسوٹ ، کھینچا تانی

Urdu meaning of Taa.ngaanochan

  • Roman
  • Urdu

  • noch khasuuT, khiinchaataanii

टाँगानोचन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नोचखसोट, खींचा-खींची, खींचातानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانگا نوچَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانگا نوچَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone