تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوچَندَہ" کے متعقلہ نتائج

نَوچَندَہ

وہ دن جو چاند کے دوسرے روز واقع ہو ، قمری مہینے کا پہلا دن

نَوچَندا

(رک : نو (۱) مع تحتی الفاظ) وہ دن جو قمری آغاز ماہ کے پہلے پنجشنبے کے بعد پڑے

نَوچَندا اِتوار

نئے چاند کی پہلی اتوار ؛ وہ دن جس میں بعض لوگ بچوں کو ریچھ پر چڑھانا نیک شگون سمجھتے ہیں

نَوچَندا اِیتوار

نئے چاند کی پہلی اتوار ؛ وہ دن جس میں بعض لوگ بچوں کو ریچھ پر چڑھانا نیک شگون سمجھتے ہیں ۔

نَوچَنْدی

قمری مہینے کا پہلا پنجشنبہ ، قمری مہینے کی پہلی جمعرات

نَوچْنا

گوشت کو پنجوں سے بوٹی بوٹی کرنا، پنجہ مارنا، ناخن مارنا، کھرچنا نیز ناخن سے خراشیں ڈالنا

نَوچَندی اِتوار

(رک : نوچندا ایتوار) قمری مہینے کی پہلی اتوار ۔

نَوچَندی لَگنا

نوچندی (رک) کا میلا لگنا (میرٹھ شہر سے مخصوص)

نوشِندَہ

پینے والا

نَوچَندی کا میلا

قمری مہینے کی پہلی تاریخ کا میلہ (جو میرٹھ میں لگتا ہے) ۔

نَوچَندی کا میلَہ

قمری مہینے کی پہلی تاریخ کا میلہ (جو میرٹھ میں لگتا ہے) ۔

نَوچَندی اِیتوار

(رک : نوچندا ایتوار) قمری مہینے کی پہلی اتوار ۔

نَوچَندی جُمْعَرات پِیروں کی کَرامات

نوچندی جمعرات کو پیروں کی کرامات ظاہر ہوتی ہیں ؛ وہ بات ظہور میں آنا جس کی بظاہر اُمید نہ ہو ۔

نَچنِیدی

(تحقیراً مستعمل) ناچنے والی ، رقاصہ ؛ (کنا یۃ ً) طوائف ، رنڈی ۔

نَوچَنْدی جُمْعَرات

قمری مہینے کی پہلی جمعرات جس میں بہت اہتمام کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوچَندَہ کے معانیدیکھیے

نَوچَندَہ

nauchanda•नौचंदा

  • Roman
  • Urdu

نَوچَندَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ دن جو چاند کے دوسرے روز واقع ہو ، قمری مہینے کا پہلا دن

صفت

  • نئے چاند سے منسوب یا متعلق ، قمری مہینے کا کوئی پہلا دن ۔

Urdu meaning of nauchanda

  • Roman
  • Urdu

  • vo din jo chaand ke duusre roz vaaqya ho, qamarii mahiine ka pahlaa din
  • ne chaand se mansuub ya mutaalliq, qamarii mahiine ka ko.ii pahlaa din

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوچَندَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوچَندَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone