تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوچَنْدی" کے متعقلہ نتائج

نَوچَنْدی

قمری مہینے کا پہلا پنجشنبہ ، قمری مہینے کی پہلی جمعرات

نَوچَنْدی جُمْعَرات

قمری مہینے کی پہلی جمعرات جس میں بہت اہتمام کیا جاتا ہے

نَوچَنْدی جُمْعَرات، پِیروں کی کَرامات

ایسی بات ظہور میں آئے جس کی بظاہر اُمید نہ ہو تو کہتے ہیں (عوام اور عورتوں کی زبان)

رَجَب کی نَوچَنْدی

ماہ رجب کی پہلی جمعرات

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوچَنْدی کے معانیدیکھیے

نَوچَنْدی

nauchandiiनौचन्दी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

نَوچَنْدی کے اردو معانی

صفت

  • قمری مہینے کا پہلا پنجشنبہ ، قمری مہینے کی پہلی جمعرات
  • میرٹھ شہر کا ایک مشہور میلا ۔
  • (رک : نو (۱) مع تحتی الفاظ)نئے چاند کا.

Urdu meaning of nauchandii

  • Roman
  • Urdu

  • qamarii mahiine ka pahlaa panajashanbaa, qamarii mahiine kii pahlii jumeraat
  • meraTh shahr ka ek mashhuur melaa
  • (ruk ha nau (१) maatahtii alfaaz)ne chaand ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَوچَنْدی

قمری مہینے کا پہلا پنجشنبہ ، قمری مہینے کی پہلی جمعرات

نَوچَنْدی جُمْعَرات

قمری مہینے کی پہلی جمعرات جس میں بہت اہتمام کیا جاتا ہے

نَوچَنْدی جُمْعَرات، پِیروں کی کَرامات

ایسی بات ظہور میں آئے جس کی بظاہر اُمید نہ ہو تو کہتے ہیں (عوام اور عورتوں کی زبان)

رَجَب کی نَوچَنْدی

ماہ رجب کی پہلی جمعرات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوچَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوچَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone