تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارِیخ دینا" کے متعقلہ نتائج

تارِیخ دینا

عدالت کے منشی کا کاغذ پر مقدمے کی تاریخ لکھ کر مقدمہ والوں کو دینا

تارِیْخ داں

فن تاریخ کا عالم

تارِیخ دانی

تاریخ داں (رک) کا کام ، تاریخ ، تاریخ یعنی علم تاریخ سے واقفیت .

دِن تارِیخ رَکْھنا

شادی بیاہ یا کسی دوسری تقریب کے لیے دن تاریخ مقرر کرنا .

تَعْبِیر دینا

. خواب کا مطلب بیان کرنا.

تَعْظِیم دینا

کسی بزرگ افسر یا عالی مرتبہ شخص کے آنے پر احتراماً کھڑے ہونا

تَعْلِیم دینا

پڑھنا لکھنا سکھانا، سبق پڑھانا، سکھانا

تَعْمِیل دینا

عمل بجا لانے کا حکم دینا ؛ (فوج) قواعد (پریڈ) کے کسی ضابطے کا حکم دینا.

آنْکھوں میں دُنیا تاریک ہونا

دِینی تَعْلِیم

قرآن پاک اور دیگر مذہبی علم سِکھانے کا کام، مذہبی تعلیم

تَعْلِیمِ دِینی

(عام) مذہبی امور کی تعلیم ، (مسیحی) عسیائیوں کے مذہبی عقیدہ کے مطابق وہ تعلیم جو سوال و جواب کے ذریعہ دینی اصولوں پر دی جاتی ہے، سوال جوابی (English Urdu Dictionary of Christian Terminology 12) .

ساسَر سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تارِیخ دینا کے معانیدیکھیے

تارِیخ دینا

taariiKH denaa•तारीख़ देना

  • Roman
  • Urdu

تارِیخ دینا کے اردو معانی

  • عدالت کے منشی کا کاغذ پر مقدمے کی تاریخ لکھ کر مقدمہ والوں کو دینا

Urdu meaning of taariiKH denaa

  • Roman
  • Urdu

  • adaalat ke munshii ka kaaGaz par muqaddame kii taariiKh likh kar muqaddama vaalo.n ko denaa

English meaning of taariiKH denaa

  • give the date of next hearing (of a lawsuit in a court)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارِیخ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارِیخ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone