تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تالِیفی" کے متعقلہ نتائج

تالِیفی

تالیف سے منسوب

تالِیفی کِیمِیا

مرکب کیمیا جو کیمیائی اجزا کے ملاپ سے ترتیب دی جاتی ہے.

تالِیفی مُوسِیقی

وہ موسیقی جو مصنوعی طور پر پیدا کی گئی ہو، سروں کے زیر و بم سے موسیقی کی نئی اقسام ایجاد کرنے کی ترکیب.

تالِیفی اینِمِل

ایسا روغن جو پوری طرح گرفت میں لے لے.

ضِیا تالِیفی نامِیَہ

وہ نامیے جو ضیاتالیفی عمل کے ذریعے اپنی غذا تیار کرتے ہیں

ضِیا تالِیفی

ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کرکے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں، اس عمل سے درخت کاربن کی تحصیل روشنی میں کرتے ہیں، ضیا تالیف، نوری تالیف، نوری بیزی

اردو، انگلش اور ہندی میں تالِیفی کے معانیدیکھیے

تالِیفی

taaliifiiतालीफ़ी

اصل: عربی

وزن : 222

دیکھیے: تالِیْف

اشتقاق: ألِفَ

  • Roman
  • Urdu

تالِیفی کے اردو معانی

صفت

  • تالیف سے منسوب

Urdu meaning of taaliifii

  • Roman
  • Urdu

  • taaliif se mansuub

English meaning of taaliifii

Adjective

  • compilation

तालीफ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तालीफ़ से संबंधित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تالِیفی

تالیف سے منسوب

تالِیفی کِیمِیا

مرکب کیمیا جو کیمیائی اجزا کے ملاپ سے ترتیب دی جاتی ہے.

تالِیفی مُوسِیقی

وہ موسیقی جو مصنوعی طور پر پیدا کی گئی ہو، سروں کے زیر و بم سے موسیقی کی نئی اقسام ایجاد کرنے کی ترکیب.

تالِیفی اینِمِل

ایسا روغن جو پوری طرح گرفت میں لے لے.

ضِیا تالِیفی نامِیَہ

وہ نامیے جو ضیاتالیفی عمل کے ذریعے اپنی غذا تیار کرتے ہیں

ضِیا تالِیفی

ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کرکے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں، اس عمل سے درخت کاربن کی تحصیل روشنی میں کرتے ہیں، ضیا تالیف، نوری تالیف، نوری بیزی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تالِیفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تالِیفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone