تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاڑَنگ" کے متعقلہ نتائج

تاڑَنگ

کانوں میں پہننے کا ایک زیور .

تَڑَنگ

رک : تونْگ

تاڑْنا

مارنا ، دشنام طرازی کرنا ، ضرب لگانا ، سزا دینا ، ملامت کرنا ، برا بھلا کہنا ، تادیب کرنا ، گوشمالی کرنا ، سرزنش کرنا.

تاڑْنی

کوڑا

تَڑَنگا

لمبے قد والا، دراز قامت (عموماََ لمبا کے ساتھ مستعمل)

تانگ

مان٘گ کا تابع، دُھن، خواہش، طلب

تاڑن

punishment, reproof, penalty, chastisement

اَڑَنگ تَڑَنگ

مہمل بکواس، بے معنی گفتگو

لَم تَڑَن٘گ

دراز قد، طویل القامت، لمبے ڈیل ڈول والا

لَنبا تَڑَنگا

دراز قامت ، لان٘با ، جس کا قد نسبتاً بڑا ہو ، طویل قامت.

لَمْبی تَڑَن٘گی

دراز قد ، ڈیل ڈول والی .

لَمبا تَڑنگا

موٹا تازہ اور دراز قد، لمبے قد کا اور موٹا تازہ، لمبے تڑنگے

لَم تَڑَن٘گا

طویل القامت، دراز قد، وہ شخص جس کا قد لمبا ہو، لمبو

تارْنا

پاراتارنا، نجات دلانا، آزاد کرانا

توڑْنا

ٹکڑے کرنا، شکستہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تاڑَنگ کے معانیدیکھیے

تاڑَنگ

taa.Da.ng•ताड़ंग

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تاڑَنگ کے اردو معانی

 

  • کانوں میں پہننے کا ایک زیور .

Urdu meaning of taa.Da.ng

  • Roman
  • Urdu

  • kaano.n me.n pahanne ka ek zevar

ताड़ंग के हिंदी अर्थ

 

  • कानों में पहनने का एक आभुषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاڑَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاڑَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone